Assalamualaikum Ya Ali Madad
Aurat Ke Rone Mard Ka Rizq Aur Kamyabi Khatam Hotu Hai | Hazrat Ali as Qol | Paigham e Nijat |
امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص آ کر عرض کرنے لگا کہ یا علی علیہ السّلام انسان کا وہ کونسا عمل ہے جس انسان کے گھر میں رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں
بس
یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا اے شخص میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا کہ جس گھر میں گھر کی عورتیں روتی ہیں اپنے مردوں کے اعمال کی وجہ سے دکھی ہوتی ہیں تو اللّٰہ اس گھر کی طرف سے اپنی برکت کے دروازے بند کر دیتا ہے کیونکہ اللّٰہ نے اولاد کو مرد کے اور رزق کو عورت کے نصیب میں لکھا
یا رکھنا اگر تم چاہتے ہو تمہارے گھر میں رزق و برکت اور خوشحالی مسلسل قائم رہے تو اپنی عورتوں پہ ظلم نہ کرو ان کے حقوق پامال نہ کرو کیونکہ جس گھر میں عورتیں اپنے مردوں کے لئے دعا کرتی ہیں تو مردوں کی کامیابی کے رستے اللّٰہ کے خاص فرشتے بناتے ہیں اس بکھرے ہوئے کام بھی بننا شروع ہو جاتے ہیں
جس گھر میں اپنے مردوں کی وجہ سے روتی ہیں چاہے وہ مرد کتنی بھی محنت کرتے ہوں تو وہ اپنے کاموں میں مشکلات اور رزق میں تنگی پاتے ہیں
0 Comments