Bibi Zainab as Ki Dua | Shia | Karbala Ka maidan | Bazar e Sham | Paigham e Nijat |
تاریخ نے لکھا کہ جب فوج یزید لعین نے جناب عباس علیہ السّلام کے بازوں قلم کیئے اور علم گرنے لگا تو یہ منظر خیام سے بیبی زینب سلام اللہ علیہا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی تھی اور آپ نے ہاتھوں کو اٹھایا اور اللّٰہ کی دربار میں یہ دعا مانگی کہ اے اللّٰہ ان ظالموں نے اسلام کا علم گرایا ہے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نواسے اور ان کی اولاد کو رلایا ہے ایک ایسی قوم بنا جو اس علم کو بلند کرے اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ذکر گلی گلی شہر شہر کرے تو یوں اللہ نے بیبی زینب کی دعا قبول کر کہ اپنے بندوں کو منتخب کیا جو آج بھی ذکر حسین میں مصروف ہے یہ لوگ کسی فرقے کی قید میں نہیں بلکہ امام حسین علیہ السّلام سے عقیدت رکھنے کے بنا پر تمام رنگ، نسل، ذات، مذہب، سے بلند ہوکر صرف ذکر حسین کو سننا اور ذکر حسین کو کرنا عظیم عبادت سمجھتے ہیں۔
0 Comments