Header Ads Widget

7 kam Kabhi na karna | Hazrat Imam Ali as Qol Urdu | حضرت علی علیہ السلام | Paigham e Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad

7 kam Kabhi na karna | Hazrat Imam Ali as Qol Urdu | حضرت علی علیہ السلام | Paigham e Nijat
7 kam Kabhi na karna | Hazrat Imam Ali as Qol Urdu | حضرت علی علیہ السلام | Paigham e Nijat

ایک مرتبہ امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص آ کر عرضِ کرنے لگا کہ یا علی علیہ السّلام 
میں ایسا کیا کروں کہ میں دنیا و آخرت میں سرخرو رہوں اور کامیاب رہوں 

بس۔۔

یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص تم اپنے آپ کو ان سات کاموں سے دور رکھو تم دنیا و آخرت میں سرخرو ہو جاؤگے 
پہلا
اپنے والدین سے بدتمیزی نہ کرنا کہ اس عمل سے انسان کی عمر کم ہوتی ہے اور آنے والی خوشحالی غربت اور تنگدستی میں بدل جاتی ہے 
دوسرا
جس گناہ سے انسان اللّٰہ اور دنیا کے نزدیک حقیر ہو جاتا ہے وہ ہے جھوٹ بولنا 
تیسرا
ظلم کرنا کیونکہ اس عمل سے انسان میں بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اور اللّٰہ ایسے شخص کی کوئی عبادت قبول نہیں کرتا
چوتھا
تم کبھی زنا نہیں کرنا کیونکہ زنا کرنے سے رزق میں تنگی ہوتی ہے 
پانچواں
تم کبھی نشہ نہیں کرنا نشے کرنے والوں کی صحبت انہیں ایسے ہی کر دیتی ہے کہ مخلص دوست دور ہونے لگتے ہیں 
چھٹا
تم کبھی تکبر نہ کرنا کیونکہ جو انسان تکبر کرتا ہے اس کی نعمتیں دن بدن کم ہوتی جاتی ہیں
اور ساتواں
تم کبھی حرام نہ کھانا کیونکہ جو انسان حرام کھاتا ہے اس کی دعائیں اللّٰہ قبول نہیں کرتا 

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970