ایک شخص کافی دنوں سے مسجد میں بیٹھا ہوا تھا اور دن رات نمازیں پڑھ رہا تھا کچھ ایام گزرے
تو امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام نے سلمان سے پوچھا کیا یہ شخص بیوی اور بچے نہیں رکھتا جو ان کے پاس جاتا نہیں
تو حضرت سلمان فارسی علیہ السلام نے عرض کیا
یا علی علیہ السّلام یہ شخص گھر تو رکھتا ہے لیکن گھر کا احساس نہیں میں نے دو چار مرتبہ کہا بھی صحیح اے بندہ خدا تھوڑی دیر گھر جاؤ تو صحیح لیکن یہ کہتا ہے میں نے اپنا گھر بچے سب اللّٰہ کے لیئے چھوڑ دیئے
اب اس کے بچے بیوی اور اس کے بوڑھے والدین کا اس چھوٹا بھائی خیال رکھتا ہے وہ بڑی مشکل سے گھر چلاتا ہے
بس یہ کہنا تھا
امام علی علیہ السّلام جلال میں اس شخص کے پاس گئے اور وہ قیام میں کھڑا تھا امام علی علیہ السّلام نے ہاتھ پکڑا اور کہا رکو
اس نے کہا یا علی علیہ السّلام مجھ سے کہا غلطی ہوگئی
تو امام علی علیہ السّلام نے کہا کیوں نماز پڑھ رہے ہو کیوں اللّٰہ کی عبادت کر رہے ہو؟
اس نے کہا یاعلی اللّٰہ کو راضی کرنے کے لیئے
امام علی غضب ناک ہو کہ کہنے لگے
اے بد بخت تمہاری اس عبادت سے تم سے اللّٰہ راضی نہیں یہاں تم عبادت کر رہے ہو اور وہاں تمہارے سجدے اور ذکر کا ثواب تمہارے بھائی کو مل رہا ہے
اس نے کہا وہ کیسے ؟؟
تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اللّٰہ اس شخص کو پسند نہیں کرتا کو اپنی زمیداریوں سے منہ موڑ لیتا ہے جاؤ پہلے اپنے بچوں کی اچھی پرورش کرو اپنی بیوی سے پیار و احساس کرو اپنے بوڑھے ماں باپ کی عزت اور ان کا خیال رکھو
اس کے بعد اگر ایک سجدہ تم دل سے کرو گے تو اللّٰہ تمہارے سجدے کو قبول کرے گا
کیوں کہ روز محشر اللّٰہ حقوق اللّٰہ سے پہلے اللّٰہ حقوق العباد کے بارے میں پوچھے گا جو بندوں کے حق پورے نہیں کرتا تو اللّٰہ ایسے بندوں کی عبادت قبول نہیں کرتا
A man had been sitting in the mosque for many days and was praying day and night. A few days passed
So Imam Ali Ibn Abi Talib (peace be upon him) asked Salman if this man does not have a wife and children who do not go to him.
So Hazrat Salman Farsi (as) asked
Or Ali (peace be upon him) this person has a house but he does not feel at home. I said it a couple of times. It is also true.
Now his younger brother takes care of his baby wife and his elderly parents. He runs the house with great difficulty.
That was all I had to say
Imam Ali (as) went to this man in glory and he was standing. Imam Ali (as) took his hand and said stop
He said, "Ali (peace be upon him) told me that there was a mistake."
So Imam Ali (as) said, "Why are you praying? Why are you worshiping Allah?"
He said, "To please Allah Almighty."
Imam Ali said angrily
O unfortunate one, Allah is not pleased with your worship. Here you are worshiping and there your brother is getting the reward of your prostration and remembrance.
He said how ??
So Imam Ali (as) said:
Allah does not like this person who turns away from his responsibilities. Go and raise your children well first.
After that, if you do a prostration with your heart, then Allah will accept your prostration
Because on the Day of Judgment, before the rights of Allah, Allah will ask about the rights of the worshipers who do not fulfill the rights of the slaves, then Allah does not accept the worship of such slaves.
0 Comments