Header Ads Widget

Kis Gunah Ki Kya Saza Hai Hazrat Imam Ali as Quotes | Sin | Gunaah || Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

امام علی علیہ السّلام
گناہ اور اس کی سزا کے بارے میں بتا رہے تھے کہ اللّٰہ نے گناہوں کی سزا مقرر ہے
کسی نے پوچھا کہ یا علی علیہ السلام کس گناہ کی کیا سزا ہے
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
جس گناہ سے عمر کم ہوتی وہ ماں سے بدسلوکی ہے
اور جس گناہ سے انسان پہ لعنت برستی ہے وہ جھوٹ بولنا ہے
اور جس گناہ سے دنیا میں پکڑ ہوتی وہ ظلم کرنا ہے
اور جس گناہ سے رزق تنگ ہوتا ہے وہ زنا کرنا ہے
اور جس گناہ پر انسان کے اعمال کھل جاتے ہیں وہ نشہ کرنا ہے
اور جس گناہ سے پوری انسانیت تباہ ہوتی ہے وہ قتل کرنا ہے
جس گناہ سے نعمتیں چھن جاتی ہیں وہ تکبر کرنا ہے
جس گناہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتی وہ حرام کی کمائی کھانا ہے 
جس گناہ سے اللّٰہ ناراض ہوتا ہے وہ ماں باپ کی نافرمانی کرنا ہے

یاد رکھنا
بعض مرتبہ انسان کے اوپر مصیبتیں اور پریشانیاں اسی کے کیئے گئے گناہ ہوتے ہیں
تو وہ کہنے لگا کہ یا علی علیہ السلام میں اپنے گناہوں کی معافی چاہتا ہوں
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص آج کے بعد یہ طے کرلو کہ گناہ نہیں کرو گے اللّٰہ اتنا کریم ہے تمہارے پچھلے گناہ معاف کردے گا اور تمہاری آنے والی زندگی پر رونق بنا دے گا۔۔

Imam Ali (as)
They were saying about sin and its punishment that Allah has fixed the punishment for sins
Someone asked, "What is the punishment for this sin?"
Imam Ali (as) said:
The sin that shortens the life is abusing the mother
And the sin that curses man is lying
And the sin that would be caught in the world is to do wrong
And the sin that deprives one of sustenance is adultery
And the sin on which man's deeds are exposed is intoxication
And the sin that destroys all of humanity is murder
The sin that takes away blessings is arrogance
The sin for which prayers are not accepted is the earning of haraam food
The sin that angers Allah is disobedience to parents

Remember
Sometimes troubles and worries are a sin committed by man
So he said, "O Ali, I seek forgiveness for my sins."
Imam Ali (as) said:
O man, decide after today that you will not commit sins. Allah is so gracious that He will forgive your past sins and make your future li

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970