حضرت امام حسین علیہ السّلام
لوگوں کو درس اخلاق دے ہی رہے تھے کہ
اتنے میں کسی نے پوچھا
اے نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
وہ کونسا عمل ہے جو اللّٰہ کو پسند ہے جس سے اللّٰہ پاک دوزخ کی آگ انسان پہ حرام کر دیتا ہے
بس ۔۔۔۔۔
جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا۔
میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا سب سے عظیم عمل یہ ہے کہ جب انسان اس روٹی کے ٹکڑے کو اٹھائے جو لاوارثوں کی طرح زمین پہ پڑا ہو اس کو اٹھائے صاف کرے کسی ایسی جگہ پہ رکھے جہاں پاؤں تلے کچلا نہ جائے تاکہ اس روٹی کے ٹکڑے کو اللّٰہ کی دوسری مخلوق سکون سے کھا سکے
تو اللّٰہ اس انسان کو اور اس عمل کو اتنا پسند کرتا ہے کہ اس کے وجود پہ دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے
تو اس نے عرض کیا کہ اے نواسہ رسول یہ عمل اتنا عظیم کیوں ہے
امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا
کیونکہ روٹی کا ٹکڑا کوئی انسان جب زمین پہ پھینک دیتا ہے تو وہ اللّٰہ کی دربار میں فریاد کرتا ہے کہ اے اللّٰہ تو نے مجھے انسانوں کے لیئے خلق تو کیا لیکن انسان میری قدر سے نا واقف ہیں
جب کوئی انسان اس زمین پہ پڑے ٹکڑے کو اٹھائے اور کسی ایسی جگہ پہ رکھے جہاں پہ پاؤں تلے کچلا نہ جائے اور اللّٰہ کی دوسری مخلوق سکون سے کھا سکے تو وہی روٹی کا ٹکڑا انسان کے جسم کے لیئے شفا بن جاتا ہے
کیونکہ وہ اللّٰہ کی دربار میں فریاد کرتا ہے
کہ اے اللّٰہ ہزاروں انسانوں میں سے کسی ایک انسان نے مجھے اس قابل نہ سمجھا کہ اٹھا کہ صاف کر کہ کھائے یا کسی محفوظ جگہ پہ رکھے
لیکن تیرا یہ وہ بندہ ہے جو میری قدر سے واقف ہے اب تجھے واسطہ ہے اپنے محبوب کا اس کے گناہ معاف کردے اس کی دعاؤں کو پورا کر دے اس کے جسم پہ دوزخ کی آگ کو حرام کر دے
تو یوں اللّٰہ روٹی کے ٹکڑے کی دعا قبول کر کہ ان تینوں دعاؤں کو قبول کر دیتا ہے
Hazrat Imam Hussain (as)
He was teaching people morals
Someone asked
O granddaughter of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)
What is the deed that is pleasing to Allah, by which Allah forbids the fire of Hell to man?
Bus .....
As soon as this was asked, the grandson of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) Imam Hussain (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
The greatest deed I have heard from the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) is that when a person picks up a piece of bread that is lying on the ground like a heirloom, he picks it up and cleans it in a place where it is not trampled underfoot Go so that this piece of bread can be eaten by other creatures of Allah in peace
So Allah loves this man and this deed so much that He forbids him the fire of Hell.
He said, "O granddaughter of the Prophet, why is this action so great?"
Imam Hussain (as) said:
Because when a man throws a piece of bread on the ground, he cries out to Allah, "O Allah, You created me for human beings, but human beings are unaware of my value.
When a person picks up a piece of bread lying on the ground and puts it in a place where it cannot be trampled underfoot and other creatures of Allah can eat in peace, the same piece of bread becomes a healing for the human body.
Because he cries out in the court of Allah
That, O Allah, not one of the thousands of human beings considered me worthy to get up, clean, eat or keep in a safe place.
But this is your servant who knows my worth. Now it is up to you to forgive the sins of your beloved. Fulfill his prayers. Forbid the fire of Hell on his body.
So Allah accepts the supplication of a piece of bread that He accepts these three supplications
0 Comments