امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص آیا اور اداس بیٹھا تھا مولا نے اس کے چہرے کو دیکھا اور فرمایا
اے بندہ خدا تم یہی سوچ رہے ہو نہ کہ اتنی محنت اور جستجو کے بعد بھی مجھے کامیابی خوشحالی مجھے نصیب نہیں ہوتی تو اس نے کہا ہاں یا علی میں دن رات محنت کرتا ہوں پھر بھی میرے کام نہیں بنتے ایسا لگتا میرا نصیب ہی خراب ہے
تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص یاد رکھنا اس زمین پہ انسانوں کے کاموں میں رکاوٹیں اس لیئے آتی ہیں کیوں کہ وہ اپنے وجود میں ایک بدترین عادت رکھتے ہیں جس سے ان کا نصیب خراب ہوتا ہے ان کی خوشحالی ختم ہوتی ہے
تو وہ کہنے لگا یا علی وہ کون سی عادت ہے
تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
جب انسان سونے لگتا ہے اس وقت وہ جو کچھ سوچتا ہے اس کا اثر اس کے جسم پہ باقی رہتا ہے انسان کی سوچ میں باقی رہتا ہے انسان کے وجود پہ باقی رہتا ہے
اور اللّٰہ کے فرشتے اللّٰہ کے حکم سے اس زمیں پہ آتے ہیں اور اللّٰہ کے حکم سے ہر گھر کو چکر لگاتے ہیں اور ہر انسان کا رزق جو آج کے دن میں اسے ملنا ہوتا ہے وہ تقسیم کرتے ہیں
لیکن جو انسان کسی انسان کے بارے میں برا سوچ کہ سویا ہوتا ہے کسی انسان کی بری باتیں کر کر کہ سویا ہوتا ہے اس کے وجود میں برائی کو دیکھ کہ فرشتے اللّٰہ کی دربار میں عرض کرتے ہیں کہ اے اللّٰہ یہ وہی بندہ ہے جو تیری مخلوق کے لیئے برا سوچتا ہے تیری خلقت کے لیئے برائی رکھتا ہے
تو یوں اس کا رزق جو اس کے نصیب میں ہوتا اس سے وہ انسان منحرف ہو جاتا ہے
یاد رکھنا اگر تمہارے رزق میں فراوانی ہو خوشحالی ہو کاموں میں کوئی رکاوٹیں نہ آئیں تو رات کو سوتے وقت اللّٰہ کی ہر خلقت کے لیئے اچھا سوچ کے سو اگر کسی نے تمہارے ساتھ برا کیا ہے اس کے لیئے بھی اچھا سوچ کہ سو جاؤ
کیوں کہ جو جو چیزیں تم سوچ کہ سو گے وہی خیالات وہی احساسات تمہارے وجود پہ اختیار رکھیں گے
اور یوں رزق کے فرشتے اور اللّٰہ کی قدرت تم سے منہ موڑ لے گی سونے سے پہلے اپنی کامیابی کے لیے پر امید ہو کہ سونا اپنی خوشحالی کے لیئے پر امید ہو کہ سونا جب تم پر امید ہوکہ سو گے تو اللّٰہ کے کرم سے تمہارا نصیب بہتر سے بہترین ہونے لگے گا
میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا کہ کوئی انسان کسی کے لیئے برا سوچتا ہے یا اپنے لیئے نا امید ہو جاتا ہے تو اس برائی کا سب سے زیادہ اثر اس انسان پہ ہی ہوتا ہے کیوں کہ تمہارے سب سے زیادہ قریب تم خود ہو تمہاری اچھی سوچ تمہارے نصیب کو اچھا کرے گی تمہاری بری سوچ تمہارے نصیب کو برا کرے گی۔
A man came to the service of Imam Ali (as) and was sitting sadly. Mawla looked at his face and said:
O servant of God, do you think that even after so much hard work and pursuit, I do not get success and prosperity?
So just
Imam Ali (as) said:
O man, remember that the obstacles in the work of human beings on this earth come because they have the worst habit in their existence which spoils their destiny and their prosperity ends.
So he said, "Ali, what is that habit?"
So Imam Ali (as) said:
When a person goes to sleep, the effect of what he thinks remains on his body. It remains in the thinking of man.
And the angels of Allah come to this earth by the command of Allah and go round every house by the command of Allah and distribute the sustenance of every human being that he has to meet today.
But a person who thinks badly of a person who is asleep by saying bad things about a person who is asleep, see the evil in his being. The angels say in the court of Allah, “O Allah, this is the same servant who is Yours. Thinks evil for creation, has evil for your creation
Thus, the person deviates from his provision
Remember that if there is abundance in your provision, there is prosperity, and there are no obstacles in the way of work, then when you sleep at night, think of good for every creation of Allah, so if someone has done evil to you, think of it for good.
Because the things you think you will sleep, the same thoughts, the same feelings will dominate your being
And thus the angels of sustenance and the power of Allah will turn away from you. Before you go to sleep, be hopeful for your success, that gold be hopeful for your prosperity, that gold, when you are hopeful that you will fall asleep, by the grace of Allah It will start to get better and better
I heard from the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) that if a person thinks badly of someone or becomes hopeless for himself, then the greatest effect of this evil is on that person because he is closest to you. You are yourself. Your good thoughts will make your destiny good. Your bad thoughts will make your destiny bad.
0 Comments