Header Ads Widget

What is Tawheed in Islam in Urdu | Aqeeda toheed IN Quran | Aqeeda toheed ki ahmiyat in Urdu | paigham e Nijat

  

What is Tawheed in Islam in Urdu | Aqeeda toheed IN Quran | Aqeeda toheed ki ahmiyat in Urdu | paigham e Nijat
What is Tawheed in Islam in Urdu | Aqeeda toheed IN Quran | Aqeeda toheed ki ahmiyat in Urdu | paigham e Nijat 

توحید : یعنی خدا ایک ہے اور ساری مخلوقات اس کے دم سے ہے وہی اس دنیا اور کائنات کا نظام چلانے والا ہے اس نے فرشتے جن اور انسان کو پیدا کیا اور انسانوں میں سے بہترین انسانوں کو منتخب کر کے اپنا رسول اور پیغمبر بنا کر بھیجا جنہوں نے الہیٰ تعلیمات کو اسکے بندوں تک پہنچایا اور ان سب نے گواہی دی کہ اللّٰہ ایک ہے-اور اس کی طرف سب نے لوٹ کر جانا ہے دنیا میں بھی اس کی مثال عام کے ہر ادارے کا ایک سربراہ ہوتا ہے جو اپنے احکام کے ذریعے ادارے کو سنبھالتا ہے۔اگر کسی ادارے کے دو سربراہ ہوں تو نظام میں خلل پڑ سکتا ہے۔ کائنات کا نظام مسلسل چل رہا ہے گویا اسکا چلانے والا ایک طاقتور،عالم اور دانا ہے جو کائنات کے نظام کو بلاشرکت غیرے چلانے والا ہے۔ خداوند عالم نے معرفت کی حس اور خواہش انسان کی فطرت میں رکھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے آپ کسی بھی چیز کو دیکھتے ہیں تو ذہن میں اس کے بنانے والے کی طرف متوجہ ہوتا ہے کہ کس نے بنایاہے؟ یہی حس انسان کو اس کائنات کے خالق کی طرف بڑھنے اور اس کی معرفت حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کے لیے بڑی بڑی کتابوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ انسان اپنے غور وفکر کے ذریعے اس تک پہنچ سکتا ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب اعلان بعثت عام کیا اور توحید کی تعلیمات پھیلنے لگی تو اس کی اطلاع ایک عمر رسیدہ خاتون تک پہنچی جس کا پیشہ اون کا تھا اور ہر وقت اس کا واسطہ اپنے چرخے سے رہتا تھا وہ فوراً"ایمان لے آئیں لوگوں نے اس سے پوچھا کہ تمہیں کیسے یقین ہوا کہ اللّٰہ ہے! اللّٰہ ایک ہے اور اللّٰہ ہی کائنات کے نظام کو چلانے والا ہے اس نے جواب دیا دیکھو کہ میرے چرخےکے چلنے کےلئے میرا ہونا ضروری ہے اور جب میں چرخہ چلاتی ہوں تو چرخہ چلتا ہے ہاتھ روک لیتی ہوں تو چرخہ رک جاتا ہے اور میں چرخہ کی ہر وقت دیکھ بھال کرتی ہوں کہ کہیں کسی نقص کی وجہ سے کام کرنے سے نہ رک جائے اگر اس چھوٹے سے چرخے کا نظام چلنے کےلئے میرا ہونا ضروری ہے تو اس کائنات کے بڑے چرخے کےلئے کسی چلانے والے کا ہونا ضروری ہے جو کائنات کے چرچے کا پورا پورا علم  رکھے اور اپنی کامل حکمت سے اس کے نظام کو چلائے ۔ دن رات کا آنا،موسموں کا تبدیل ہونا سیاروں کا اپنے مدار پر درست انداز میں چلانے کےلئے کسی حکیم ،دانا ہستی کا ہوناں ضروری ہے اور وہی ہستی” اللّٰہ “ ہے اور اس بڑھیا کی یہ دلیل تمام علماء کےلئے ایک مثل بن گئی۔




Monotheism: That is, God is One and all creatures are from His tail. He is the One who runs the system of this world and the universe. Those who conveyed the divine teachings to His servants and all of them testified that Allah is One - and to Him is the return of all. In the world too, His example is a head of every public institution who by his command Manages the institution. If there are two heads of an institution then the system may be disrupted. The system of the universe is constantly running as if it is run by a powerful, wise and wise man who is running the system of the universe without the participation of others. God Almighty has placed the sense and desire for cognition in the nature of man, because of which when you see something, your mind is drawn to its creator, who created it? It is this sense that helps man to move towards the Creator of this universe and to attain knowledge through Him. It does not require big books, but man can reach it through his contemplation. When the Holy Prophet (sws) announced the revelation and the teachings of Tawheed began to spread, the news reached an elderly woman whose occupation was wool and who was always in touch with her wheel. The people asked him, "How did you come to believe that Allah is one? Allah is One, and Allah is the One who runs the system of the universe." The wheel runs, I stop my hand, the wheel stops, and I take care of the wheel all the time so that it doesn't stop working due to some defect. For the big wheel of the universe, it is necessary to have a driver who has complete knowledge of the universe and runs his system with his perfect wisdom. For this, it is necessary to have a wise, wise being and that being is "Allah" and this argument of this old woman became a parable for all the scholars.

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970