Pegham Nijat
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ .
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ اَسْاَلُکَ اَنْ تَجْعَلِ النُّوْرَ فِيْ بَصَرِيْ وَالْبَصَيْرَةَ فِيْ دِيْنِيْ وَالْيَقِيْنَ فِيْ قَلْبِيْ وَالْاِخْلَاصَ فِيْ عَمَلِي وَالسَّلَامَةَ فِيْ نَفْسِيْ وَالسَّعَةَ فِيْ رِزْقِيْ وَالشُّکْرَلَکَ اَبَدًا مَّاۤ اَبْقَيْتَنِيْ.
ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
اے معبود!
میں تجھ سے محمد و آل محمد کے طفیل سوال کرتا ہوں کہ تو محمد و آل محمد پر رحمت بھیج
کہ میری آنکھوں میں نور میرے دین میں بصیرت میرے دل میں یقین،
میرے اعمال میں اخلاص، میرے نفس میں سلامتی اور میرے رزق میں
کشادگی عطا کر اور جب تک زندہ رہوں مجھے اپنے شکر کی تو فیق دے۔
Translation
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful.
O God!
I ask you on behalf of Muhammad and the family of Muhammad to send mercy on Muhammad and the family of Muhammad
That light in my eyes, insight in my religion, belief in my heart,
Sincerity in my deeds, security in my soul and in my sustenance
Give me generosity and give me your thanks as long as I live.
0 Comments