Header Ads Widget

Motivational Speech - Skills To Success پیغام نجات کامیاب انسان Paigham E Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad

Motivational Speech - Skills To Success پیغام نجات کامیاب انسان Paigham E Nijat
Motivational Speech - Skills To Success پیغام نجات کامیاب انسان Paigham E Nijat 


ابو حنیفہ سے کسی نے پوچھا تھا کے آپ جب کوئی حدیث بتاتے ہیں تو راویوں کی قطار کے نام بیان کرتے ہیں کے پُھلاں نے پُھلاں سے سنا لیکن جب امام جعفر صادق ؑ کوئی حدیث بتاتے ہیں تو براہ راست کہتےہیں کے رسول اللہ ﷺ نے یہ فرمایا ایسا کیوں ہے؟

یہ سُن کر ابوحنیفہ نے جواب دیا ۔

امام جعفر صادقؑ کی حدیث ان کے والد امام مُحٙمّٙد باقر ؑ کی حدیث ہے امام مُحٙمّٙد باقر کی حدیث امام زین العابدین ؑ کی حدیث ہے اور امام زین العابدین ؑ کی حدیث امام حُسین ؑ کی حدیث ہے اور امام حُسین ؑ کی حدیث امام حسن ؑ کی حدیث ہے امام حسن ؑ کی حدیث امام علی ؑ حدیث ہے امام علی ؑ کی حدیث رسول اللہ ﷺ کی حدیث ہے رسول اللہﷺ کی حدیث وہی جبرائیل ہے اور وہی جبرائیل اللہ کا کلام ہے۔ 

تم تو فرزندِ رسول امام جعفر صادق ؑ سے قال رسول اللہ ﷺ کہنے پر حیران ہو جعفر صادق ؑ کو تو یہ حق حاصل ہے کے وہ براہ راست کہے کے 'قال اللّہ' کے اللہ تعالیٰ یہ فراماتے ہیں۔

قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام:
 حَديثي حَديثُ ابى وَ حَديثُ ابى حَديثُ جَدى وَ حَديثُ جَدّى حَديثُ الْحُسَيْنِ وَ حَديثُ الْحُسَيْنِ حَديثُ الْحَسَنِ وَ حَديثُ الْحَسَنِ حَديثُ اميرِالْمُؤْمِنينَ وَ حَديثُ اميرَ الْمُؤْمِنينَ حَديثُ رَسُولِ اللّهِ صلّى اللّه عليه و اله و سلّم وَ حَديثُ رَسُولِ اللّهِ قَوْلُ اللّهِ عَزَّ وَ جَلّ.

حوالہ: جامع الاحاديث الشيعه : ج 1 ص 127 ح 102

Post a Comment

0 Comments