Header Ads Widget

Farman Imam Ali as Aqwaal E zareen Motivational in Urdu Imam Ali as ke Farman

Assalamualaikum Ya Ali Madad

Farman Imam Ali as Aqwaal E zareen Motivational in Urdu Imam Ali as ke Farman
Farman Imam Ali as Aqwaal E zareen Motivational in Urdu Imam Ali as ke Farman



حضرت امام علی علیہ السّلام نے فرماتے ہیں 

تین لوگ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں
مددگار
وفادار
اور
دل کے صاف

حضرت امام علی علیہ السّلام نے فرمایا

صبح کا آغاز صدقے سے کیا کرو
کیونکہ مصیبت صدقے سے قدم آگے نہیں بڑھاتی
اللّٰہ تعالیٰ صدقے کی وجہ سے ستر بیماریوں کو دور کر دیتا ہے

حضرت امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
جو شخص اپنے گھر کے کاموں میں
اپنی بیوی کی مدد کرے
اللّٰہ تعالیٰ اس کیلئے ایک سال کی عبادت کا ثواب لکھ دیتا ہے

یہ کون سا مذاق ہے کہ بات بات پہ گالی ہر بات پہ گالی
میرے بھائی یہ تو مذاق نہیں ہے یہ تو بے ہودگی گناہ کبیرہ ہے
اس لیئے مولا امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
کہ چھوٹے گناہ کو چھوٹا سمجھ کہ بار بار کرنا 
یہ بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے
اور گالی تو ویسے بھی منع کی گئی ہے

اس پہ بھی مولا علی علیہ السّلام کا فرماتے ہیں

گالی غصے میں ہو چاہے مذاق میں
گالی دینے والے کے لیئے ایک گالی پہ قبر میں 
ایک بچھو پیدا ہوگا
تو سوچیں ہم ایک دوسرے کو روزانہ کتنی گالیاں بکتے ہیں ۔

حضرت امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
کبھی اپنی زبان سے کسی کے 
عیب بیان نہ کرو
کیوں کہ عیب تم میں بھی ہیں
اور زبان لوگوں کی بھی ہے

حضرت امام علی علیہ السّلام

 سے کسی نے پوچھا 
یہ کیسے پتا چلے گا کہ
جو مصیبت یا پریشانی ہم آئی ہے 
وہ اللّٰہ پاک کی طرف سے آزمائش ہے ؟
یا ہم پر اللّٰہ کی طرف سے سزا ہے ؟؟
تو آپ علیہ السّلام نے فرمایا
جو مصیبت تمہیں اللّٰہ کی طرف لے جائے 
وہ ”آزمائش“ ہے
اور جو مصیبت تمہیں اللّٰہ سے دور کرے 

 وہ ”سزا“ہے 

Post a Comment

0 Comments