Header Ads Widget

احمد علی نجاشی رحمۃ اللّٰه علیہ کی زندگی کا مختصر تعارف Ahmed Ali Najashi rh ki Zindagi ke mukhtasir Hawale


احمد علی نجاشی رحمۃ اللّٰه علیہ کی زندگی کا مختصر تعارف   Ahmed Ali Najashi rh ki Zindagi ke mukhtasir Hawale


Assalamualaikum Ya Ali Madad

احمد بن علی بن احمد بن عباس نَجاشی أسدی رحمۃ اللّٰه علیہ معروف شیعہ علم رجال کی برجستہ ترین شخصیت نے تھے

ابو العباس احمد بن علی المعروف نجاشی، پانچویں صدی ہجری کے اوائل میں علم اسمائے رجال کے ایک بہت بڑےاور جیّد شیعہ عالم ہو گذرے ہیں۔ وہ سُن 372 ہجری کو بغداد میں پیدا ہوئے اور سُن 450 ہجری کو 90 سال کی عمر 18 جمادی الاول 463 ھجری میں مطر( سامراء میں نہر فرات کے قریب ایک گاؤں) میں وفات پائی 

احمد بن علی نجاشی
معلومات شخصیت
 پیدائش 982 بغداد
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری
عملی زندگی پیشہ رجال شناس مصنف  
 
ابوالعباس یا ابوالحکم احمد بن علی بن عباس بن محمد بن عبدالله بن ابراهیم بن محمد بن عبدالله اسدی المعروف نجاشی چوتھی صدی ہجری کے اواخر اور پانچویں صدی ہجری کے ابتدائی دور کے مذہب امامیہ کے جیّد عالم اور علم اسماء الرجال کے انتہائی ماہر اور اپنے دور کے نامور شیعہ علما میں سے تھے

احمد بن علی نجاشی اپنے ہمعصردنیائے اسلام کے جیّد و نابغہ روزگار علما مثلاً شیخ طوسی، سید رضی، سید مرتضی اور سلار بن عبدالعزیز کے ہمراہ چوتھی صدی ہجری کے عظیم شیعہ عالم اور متکلم مُحمّد بن مُحمّد بن نُعمان المعروف شیخ مفید کی شاگردی میں رہے اور ان سے بہت سے شیعہ علما کی کتب تشریح و بسط کے ساتھ پڑھیں

نجاشی نے اگرچہ مختلف مدارس سے دینی و فقہی تعلیم حاصل کی لیکن ان کی شہرت اسمائے علم الرجال اور روایان پر تعدیل و جرح میں مہارت کی وجہ سے ہے۔

Post a Comment

0 Comments