Header Ads Widget

جہیز کی لعنت- جہیز ایک لعنت پر مضمون- جہیز کی تباہ کاریاںJahez aik lanat Quotes Jahez ki Lanat - Jahez Aek Lanat par Mazmoon

Assalamualaikum Ya Ali Madad

جہیز کی لعنت- جہیز ایک لعنت پر مضمون- جہیز کی تباہ کاریاںJahez aik lanat Quotes Jahez ki Lanat - Jahez Aek Lanat par Mazmoon

دس لاکھ کا جہیز 
پانچ لاکھ کا کھانا 
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ 

پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا 

برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے

اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے
 کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے

 باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئیں 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے،

 خدا کا واسطہ ہے آپ کو خدارا ان ہندوؤں کی رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے♥

بیشک جہیز ایک لعنت ہے

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970