Raat Ko Bartan Dhona Chahiye Warna Kya Hoga Hazrat Imam Ali as برتن دھونا Wash Dishes | Paigham e Nijat
ایک عورت امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں آ کہ عرض کرنے لگی کہ یا علی علیہ السّلام آخر میری کون سی عادت ہے کہ میرے گھر میں پریشانیاں ختم ہی نہیں ہوتی
بس۔۔۔
یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا اے عورت تیری ایک عادت نے تجھے پریشان کر کہ رکھا ہے
وہ کہنے لگی یا علی وہ کون سی عادت
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
تم رات کو سونے سے پہلے کھانے کے برتن ایسے ہی چھوڑ دیتی ہو یاد رکھنا ھو انسان کھانے کے برتن صاف کیئے بغیر رات کو ایسے ہی چھوڑ دیتے ہیں تو شیطانی جنات اس میلے برتن کی مہک کو سونگھ کر اس گھر تک آ پہنچتے ہیں اور یوں اس گھر کے لوگ آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں نفرت کرتے ہیں اور گھر کا سکون اور برکت ختم ہو جاتی ہے
اے عورت اپنے رات کے برتن کھانے کے بعد دھو لیا کرو اللّٰہ کے کرم سے شیطانی جن تمہارے گھر سے دور رہیں گے اور یوں ہر پریشانی تمہاری زندگی سے ختم ہو جائے گی
A woman came to the service of Imam Ali (as) and asked, "O Ali (as), what is my habit? The troubles in my house never end
Bus...
Saying this, Imam Ali (as) said: O woman, one of your habits has disturbed you.
She said, "Ali, what is that habit?"
Imam Ali (as) said:
You leave the utensils like this before going to bed at night. Remember, humans leave the utensils like this at night without cleaning the utensils. The people of this house fight and quarrel with each other, hate and the peace and blessings of the house disappear.
O woman, wash your dishes after you have eaten, by the grace of Allah, the devil will stay away from your house and thus every trouble will be removed from your life.
0 Comments