Hazrat Imam Ali as Zina karne Wala Ye Video Zarur Dekhe| Boyfriend|Girlfriend Dost | Paigham e Nijat |
Pegham Nijat Islamic
امام علی علیہ السّلام
لوگوں کو اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث سنا ہی رے تھے کہ کوئی پوچھنے لگا
کہ یا علی زنا کرنے والے کی زندگی میں کونسی مصیبتیں شامل ہوتی ہیں
بس ۔۔۔۔
جیسے ہی یہ پوچھا گیا
تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ زنا کرنے والے کی زندگی میں پانچ چیزوں کو رکھ دیا جاتا ہے
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
زنا کرنے والے کے چہرے سے اللّٰہ اپنی رحمت کا منہ موڑ دیتا ہے تو وہ انسان بے آبرو ہو کر زندگی گزارتا ہے
دوسرا اس کے رزق میں روکاوٹیں اور کمی آنے لگتی ہے اور یوں وہ مفلسی اور پریشانی کی دلدل میں پھنستا چلا جاتا ہے
اور تیسرا
اس کی عمر اور صحت دن بدن کم ہوتی جاتی ہے
اور چوتھا
اللّٰہ ایسے انسان کے نیک اعمال قبول نہیں کرتا اور اللّٰہ ایسے انسان سے ناراض رہتا ہے
اور پانچواں
اللّٰہ اپنے فرشتوں سے وعدہ کرتا کہ اس کے مقدر میں دوزخ کی آگ لکھ دی جائے
اور اس طرح زنا کرنے والا اپنے ہاتھوں سے اپنی دنیا و آخرت تباہ کر بیٹھتا ہے
Imam Ali (as)
People were listening to the hadiths of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) when someone started asking.
Or what troubles are involved in the life of an adulterer?
Bus ....
As soon as it was asked
So Imam Ali (as) said:
I heard from the Messenger of Allah that five things are placed in the life of an adulterer
Imam Ali (as) said:
Allah turns away His mercy from the face of the adulterer, and he lives a life of disgrace.
Second, his sustenance begins to be hindered and reduced, and thus he is trapped in a mire of poverty and distress.
And the third
His age and health are decreasing day by day
And the fourth
Allah does not accept the good deeds of such a person and Allah is angry with such a person.
And the fifth
Allah used to promise His angels that the fire of Hell would be written in his destiny
And thus the adulterer destroys his world and the Hereafter with his own hands
0 Comments