Header Ads Widget

Ghar Ka Kam Karne Wali Aurat Ki Azmat Larki Ladki Biwi Woman Hadeess گھر کا کام Housework | Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

امام جعفر الصادق علیہ السّلام نے فرمایا
عورت کے لیے گھر کا کام بچوں کی اچھی پرورش کرنا بھی عبادت میں شامل ہے
کیوں کہ میں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ جب عورت اپنے گھر کا کام کرتی ہے اپنے بچوں کی اچھی پرورش میں مصروف ہوتی ہے تو اللّٰہ اس کے کے لیے دو فرشتوں کو مقرر کرتا ہے جو اس کے لیے استغفار کرتے رہو اور اس گھر پہ اس وقت تک میری رحمتیں برساتے رہو جب تک یہ گھر کے کام میں مصروف ہے 
تو کسی نے عرض کیا اے نواسہ رسول جو عورت گھر کا کام کرتی ہے اس کو آخرت میں کیا اجر ملے گا 
تو امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
جو عورت اللّٰہ کا نام لے کر گھر کا کام کرتی ہے بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے تو روز محشر اللّٰہ اس عورت کو مخلوقات کے نزدیک سرخرو رکھے گا اور اپنے فرشتوں کو حکم کرے گا کہ ہی ہے وہ عورت جو اپنے گھر کو جنت بناتی تھی آج میری جنت کو اس کے سامنے پیش کر دو 
اور یوں وہ عورت تمام مخلوقات کے نزدیک بڑے احترام سے جنت میں داخل ہوجائے گی

Imam Jafar al- Sadiq a.s
The house work for the woman is also involved in worshiping the good of the children
Because I heard my chapel, he heard his father-in-law, he heard his children from the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him), when the woman works for his children, he is busy with his children For two angels set up for him who keep upon him, and keep my mercy on this house until it is engaged in home work.
So nobody said, "O Messenger of Allah, the woman who works home will be done in the Hereafter.
So Imam Jafar Sadiq a.s
The woman who works with the name of Allah is good for the children, then the daily man will keep this woman close to the creatures and ordering her angels to order that the woman who was heavy her house. Let me present my paradise in front of him
And thus the woman will be able to enter Paradise with great respect near all creatures

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970