Header Ads Widget

Kia Alien Sach me his | Alien Ki Haqeeqat | Farman e Mola Ali a.s | Urdu | Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

Kia Alien Sach me his | Alien Ki Haqeeqat | Farman e Mola Ali a.s | Urdu | Paigham e Nijat

امام علی علیہ السّلام ہر روز تمام انسانوں کے نزدیک یہ فرماتے تھے کہ 
پوچھو پوچھو میں علی زمین کے راستوں س سے زیادہ آسمان کے راستے جانتا ہوں
تو ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوکہ عرض کرنے لگا یا علی علیہ السّلام جس طرح مخلوقات زمین پہ زندگی بسر کرتی ہے کیا آسمانوں پہ بھی کوئی رہتا ہے 
تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص اللّٰہ تعالیٰ اس کائنات میں لاتعداد زمینوں کو وجود بخشا اور مختلف زمینوں پہ اللّٰہ تعالیٰ نے مختلف مخلوقات کو بسائے رکھا ہے ان کو رزق دیتا کیونکہ وہ عالمین کا رب ہے تمام جہانوں کا پالنے والا ہے 
لیکن جس طرح اس زمین پہ رہنے والی مخلوقات کا وجود مٹی، پانی، ہوا، اور آگ، تک محدود ہے 
اس طرح اللّٰہ تعالیٰ نے مختلف زمینوں پر مختلف اناسر کو وجود بخشا اور مختلف مخلوقات مختلف مختلف اناسر سے اپنا رزق پاتی ہیں اپنا وجود رکھتی ہیں تو اس شخص نے پوچھا کیا اس دوسری زمین پہ رہنے والی مخلوق کو انسان کبھی دیکھ سکتا ہے تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا ہاں ایک زمانہ ایسا آئے گا جب اس زمیں پہ رہنے والے لوگ آسمانوں پہ تحقیق کریں گے اور وہ آسمانوں پہ رہنے والی مخلوق کو ڈھونڈ لیں گے اور آنے والے وقت میں مختلف زمینوں پر رہنے والی مخلوق سے روابط قائم کریں گے یہ وہی وقت ہوگا جب انسان کے پاس علم تو بہت ہوگا لیکن انسان اپنے ہی ہاتھوں اپنی صحت کو کمزور کر بیٹھے گا 
کاش انسان یہ سمجھ لے کہ انسان کی بقاء دولت، نفسانی خواہش، حوس، میں نہیں بلکہ امن اور ایک دوسرے سے احساس میں ہے
انسان کا امیر ہونا مال و دولت سے نہیں بلکہ صحت، اطمینان، اور دلی سکون میں ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970