Header Ads Widget

Khana Khane ke Aadab |Garam Khana Khana |Farman Hazrat Imam Ali a.s | Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

Khana Khane ke Aadab |Garam Khana Khana |Farman Hazrat Imam Ali a.s | Paigham  e Nijat

امام علی علیہ السّلام
راستے سے گزر رہے تھے دیکھا ایک شخص گرم گرم کھانا جلدی جلدی کھا رہا تھا
امام علی علیہ السّلام قریب گئے اور فرمانے لگے اے بندہ خدا میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ گرم کھانا کبھی نہ کھانا 
گرم کھانا کھانے انسان جسمانی اور روحانی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے
اتنا انتظار کرو کہ کھانا کھانے کے قابل ہو جائے کیونکہ تمہاری غذا آگ نہیں بلکہ برکت ہے
میں اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ جو شخص اللّٰہ کا نام لیکر کھانا کھاتا ہے اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہے اور اس کی لذت محسوس کرتا ہے تو اللہ اس انسان کے رزق میں برکت عطا کرتا ہے
اس کے گھر میں خوشحالی عطا فرماتا ہے
لیکن جو انسان گرم گرم کھانا جلدی جلدی کھاتا رہتا ہے تو اس گرم کھانے کی وجہ سے اس کی زبان جلتی اور اس کامنہ جلتا ہے
تو یوں برکت کے فرشتے اس کے نامہ اعمال سے رزق میں فراوانی کو مٹانے لگتے ہیں گھر سے برکت ختم کرنے لگتے ہیں اور یوں اس کے گھر سے برکت ختم ہو جاتی ہے
یاد رکھنا اللّٰہ رب العزت نے برکت کو ٹھنڈے میں کھانے میں رکھا ہے گرم کھانے میں نہیں


Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970