Paigham e Nijat
اذان Azan | How do you pray azan | What are the words of adhan | What is Azan Arabic | Paigham e Nijat |
آذان
ہر مرد اور عورت کے لیے مستحب ہے کہ روزانہ کی واجب نمازوں سے پہلے اذان اور اقامت کہے
آذان اٹھارہ جملوں پر مشتمل ہے
اَللّٰہُ اَکبَرُ ( چار مرتبہ )
اللّٰہ بہت بڑا ہے
اَشھَدُ اَنْ لَّاْۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں
اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہُ ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ کے رسول ہیں
اَشھَدُ اَنَّ عَلِیًا وَلِّیُ اللّٰہُ ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت علی علیہ السلام اللّٰہ کے ولی ہیں
حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ ( دو مرتبہ )
آؤ نماز کی طرف
حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ ( آؤ ہمیشہ رہنے والی کامیابی کی طرف
حَیَّ عَلٰی خَیْرِ الْعَمَلِ ( آؤ بہترین عمل کی طرف
اَللّٰہُ اَکبَرُ ( دو مرتبہ )
اللّٰہ بہت بڑا ہے
لَاۤ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ ( دو مرتبہ )
اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں
اذان Azan
اذان Azan
آذان
It is mustahab for every man and woman to say the adhan and iqamah before the obligatory daily prayers
Azan consists of eighteen sentences
اَللّٰہُ اَکبَرُ (four times)
God is great
اَشھَدُ َْن لَّا ِْۤلَٰهَ ِّلَّا اللّٰهُ (twice)
I bear witness that there is no god but Allah
اَشھَدُ َنَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهُ (twice)
I testify that Hazrat Muhammad (peace be upon him) is the Messenger of Allah
اَشھَدُ َنَنَّ عَلِيًا وَلِّيُ اللّٰهُ (twice)
I testify that Hazrat Ali (as) is the guardian of Allah
حَيَّ عَلَى الصَّلاَۃِ (twice)
Come to prayer
حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ (Come to eternal success)
حَيَّ عَلَى خَيْرِ الْعَمَلِ (Come to the best deed)
اَللّٰہُ اَکبَرُ (twice)
God is great
La ilaha illa Allah (twice)
There is no god but Allah
0 Comments