Pegham Nijat
اقامت Aqamat | What is meant by Aqamat | Aqamat Shia | Aqamat in Arabic | paigham e Nijat |
اقامت
اَللّٰہُ اَکبَرُ ( دو مرتبہ )
اللّٰہ بہت بڑا ہے
اَشھَدُ اَنْ لَّاْۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں
اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہُ ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ کے رسول ہیں
اَشھَدُ اَنَّ عَلِیًا وَلِّیُ اللّٰہُ ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت علی علیہ السلام اللّٰہ کے ولی ہیں
حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ ( دو مرتبہ )
آؤ نماز کی طرف
حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ ( آؤ ہمیشہ رہنے والی کامیابی کی طرف
حَیَّ عَلٰی خَیْرِ الْعَمَلِ ( آؤ بہترین عمل کی طرف
قَدْ قَامَتِ الصَّلٰوۃَ ( دو مرتبہ )
نماز کے لیے کھڑے ہو جاؤ
اَللّٰہُ اَکبَرُ ( دو مرتبہ )
اللّٰہ بہت بڑا ہے
لَاۤ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ ( ایک مرتبہ )
اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں
Aqamat Aqamat
Residence
اَللّٰہُ اَکبَرُ (twice)
God is great
اَشھَدُ َْن لَّا ِْۤلَٰهَ ِّلَّا اللّٰهُ (twice)
I bear witness that there is no god but Allah
اَشھَدُ َنَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهُ (twice)
I testify that Hazrat Muhammad (peace be upon him) is the Messenger of Allah
اَشھَدُ َنَنَّ عَلِيًا وَلِّيُ اللّٰهُ (twice)
I testify that Hazrat Ali (as) is the guardian of Allah
حَيَّ عَلَى الصَّلاَۃِ (twice)
Come to prayer
حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ (Come to eternal success)
حَيَّ عَلَى خَيْرِ الْعَمَلِ (Come to the best deed)
قَدْ قَامَتِ الصَّلٰوۃَ (twice)
Stand up for prayer
اَللّٰہُ اَکبَرُ (twice)
God is great
لاَ ِۤلَهَ ِلاَّ اللَهُ (once)
There is no god but Allah
0 Comments