Assalamualaikum Ya Ali Madad
Aurat K 8 Kam Ghar Ko Barbad Karte Hin Imam Jafar Sadiq as Qol Woman Larki Ladki Paigham e Nijat |
امام جعفر صادق علیہ السلام اللہ کے بندوں کو درس اخلاق دے ہی رہے تھے کہ اتنی دیر میں کسی نے پوچھا کہ اے نواسہ رسول عورت کی وہ کونسی عادت ہے جو غیب سے غربت لاتی ہے اچانک سے گھر کے حالات بدلنے لگتے ہیں
بس جیسے یہ پوچھا گیا تو نوسہ رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
یہ آٹھ عادتیں گھر میں مفلسی اور غربت لاتی ہیں
پہلی عادت دانتوں سے ناخن کاٹنا
دوسری عادت صبح دیر سے اٹھنا
تیسری عادت ناپاک حالت میں کھانا پکانا
چوتھی عادت رات کو کپڑے سے گھر کی صفائی کرنا
پانچویں عادت اپنے گھر کی غیبت کرنا
چھٹی عادت سسرال میں کم رہنا
ساتویں عادت اپنے شوہر سے مخلص نہ ہونا
آٹھویں اور آخری عادت کھانا تقسیم کرتے وقت بسم اللہ نہ کہہ کہ تقسیم کرنا
0 Comments