Header Ads Widget

insan ka anjam Qabar ki Paheli Raat | Qabar mein murde ke sath kya hota hai Paigham E Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad

insan ka anjam  Qabar ki Paheli Raat | Qabar mein murde ke sath kya hota hai Paigham E Nijat
 insan ka anjam  Qabar ki Paheli Raat | Qabar mein murde ke sath kya hota hai Paigham E Nijat

insan ka anjam


انسان جا انجام
1- ہائے میری غفلت و کوتاہی کہ ساری عمر اللہ و رسول الله کے احکام سے منہ پھیرتا رہا اس کی بات ماننے سے کتراتابرہا میں نے ہمیشہ اپنی دنیا والوں کو رشتہ داروں کو اور دوست یاروں کو مقدم جانا اور دین کو جو الله اور رسول کا حکم تھا کمتربجانا اور پیٹھ پیچھے ڈالے رکھا 
وائے میں نے کیا کیا ؟ 
اسی نافرمانی کی حالت میں دنیا سے جانے اور رخصت ہونے کا وقت سر پر آ پہنچا میرا سفر ان دیکھے راستوں کا ہے میرے سفر کا سامان منزل تک پہنچنے کیلئے کافی نہیں میرے میں نہ اب طاقت ہے نہ قوت اوذ اور موت ہر دن میری تلاش میں ہے 
2- میرے سر گناھون کا اتنا انبار ہے کہ جس کی مجھے خود بھی خبر اور علم نہیں مگر اللّه تعالیٰ ان کے کھلے چھپے سے خوب واقف ہے میرے چھوٹے بڑے گناہ سب اللّه پاک کے پاس درج ہیں 

3- اللّه تعالیٰ کس قدر حلیم ہے کہ میرے ان گناہوں اور سیاہ کاریوں کے باوجود مہلت دے رہا ہے اور میں ایسا۔ ظالم ہوں کہ پھر بھی اپنی جان پر ظلم کئے جا رہا ہوں اور لگاتار گناہ میں مبتلا اور پھر بھی میری پردہ پوشی فرما رہا ہے صد حیف ہے مجھ پر -

Post a Comment

0 Comments