Header Ads Widget

3 waqat Insan K Liye Boht Sakht Hote Hin | Imam Ali as Qol | Time After Death | Paigham e Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad

3 waqat Indan K Liye Boyt Sakht Hote Hin | Imam Ali as Qol | Time After Death | Paigham e Nijat
3 waqat Insan K Liye Boht Sakht Hote Hin | Imam Ali as Qol | Time After Death | Paigham e Nijat

ایک شخص امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور دست ادب کو جوڑ کر عرض کرنے لگا یا علی علیہ السلام انسان کی زندگی کے سب سے زیادہ سخت وقت کونسا ہے
بس۔۔۔
جیسے ہی یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
انسان کے لیئے تین وقت سب سے زیادہ سخت ہیں 
پہلا 
جب فرشتہ موت انسان کے پاس آ پہنچتا ہے اور انسان کا روح انسان کے جسم سے جدا ہوتا ہے
 اور دوسرا وقت
 جب انسان کو اس کے عزیز و اقارب تدفین کر کہ واپس چلے جاتے ہیں اور انسان قبر میں  اکیلا گھبراتا ہے اس وقت انسان کو معلوم ہوتا کہ میرا میرے اللّٰہ کے علاؤہ کوئی نہیں 
اور تیسرا وقت
جب انسان کو پھر سے زندہ کیا جائے گا روز محشر میں اٹھایا جائے گا اور پوچھا جائے گا کہ کون کون سے اعمال تم نے کیے 
تو وہ کہنے لگا یا علی علیہ السّلام  اگر انسان چاہے کہ یہ تینوں وقت اس کے لیئے سخت نہ بنے تو وہ کیا کرے ؟
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
ان تین اوقات کو آسان کرنے کا ایک حل ہے 
تو وہ کہنے لگا وہ کونسا؟
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اگر انسان اپنے آپ کو دوسرے انسانوں کی مدد کرنے پہ لگا دے تو جب یہ سخت لمحات انسان کے قریب آئیں گے تو اللّٰہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے کہے گا یہ وہ میرا بندا ہے جو اپنے وجود سے میری مخلوق اور غریبوں کی مدد کرتا تھا تو آج یہ اکیلا ہے اس کی مدد کرو اس کے ساتھ نرمی کرو تو وہ سخت لمحات بھی اللّٰہ کی مخلوق کی مدد کرنے والے کے لیئے آسان بن جاتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments