Header Ads Widget

Kia Ghar ka Kam Karna Aurat ki Zimmedari Ha | Imam Ali as | Women | Biwi |Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک آیا اور دست ادب کو جوڑ کہ عرض کرنے لگا کہ
یا علی علیہ السّلام
میری بیوی میرے گھر کا کام صحیح نہیں کرتی نہ میرے کپڑوں کی دیکھ بھال کرتی ہے اور نہ ہی صفائی کرتی ہے تو کیا میرا ڈانٹا غصہ کرنا صحیح ہے
بس یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا 
اے شخص کس نے کہا کہ تمہاری بیوی پہ تمہارے گھر کا کام واجب ہے یاد رکھنا اسلام نے عورت کی عزت کو جتنا بلند کیا ہے اتنا کسی مذہب نے نہیں کیا 
میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا کہ عورت کی سب سے بڑی زمہ داری یہ ہے وہ اپنی اولاد کی اچھی پرورش کرے اپنی اولاد کا خیال رکھے 
لیکن اگر اپنی اولاد کی پرورش کی اجرت اپنے شوہر سے مانگنا چاہے تو وہ بھی مانگ سکتی ہے اور تم گھر کے کام کی بات کر رہے ہو 
اگر کوئی عورت خوشی سے گھر کا کام کرتی ہے گھر کو سنبھالتی ہے تو وہ اس کی عظمت ہے اس کا بڑا پن اس کا شکریہ ادا کیا کرو اس کا احترام کیا کرو
میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا
کہ جس وقت عورت اپنے گھر کا کام کرتی ہے اس وقت اللّٰہ اپنے فرشتوں کو زمین پہ بھیجتا ہے اور کہتا ہے کہ جب تک یہ عورت گھر کا کام کرتی رہے اس کے لیے عبادت کرتے رہو اور وہ پورا وقت جو گھر کے کام میں لگاتی ہے وہ اس کی عبادت میں شامل ہو جاتا ہے 
یہ عورت کی عظمت ہے کہ وہ تمہارے گھر کو جنت بناتی ہے تمہارے بچوں کو عظیم انسان بناتی ہے 
لیکن اگر کوئی انسان عورت پہ ظلم کرے اور بار بار گھر کے کام کی وجہ سے ٹوکتا رہے اس پہ ظلم کرتا ہے تو روز محشر اللّٰہ اس انسان کو گدھے کی شکل میں اٹھائے گا اور دوزخ کا ایک دروازا ان لوگوں کےلئے کھولا جائے گا اور کہا جائے گا کہ یہ وہ ہیں جو اپنی ہی عورتوں پہ ظلم کیا ان کو حقیر سمجھا ان کو غلام بنایا 


One came to the service of Imam Ali (as) and folded his hands and began to beg
Or Ali (peace be upon him)
My wife does not do my housework properly nor does she take care of my clothes nor does she clean so is it right for me to be scolded?
All that was to be said was that Imam Ali (as) said:
O man, who said that it is obligatory for your wife to do your housework?
I heard from the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) that the greatest responsibility of a woman is to take good care of her children and to take care of them.
But if she wants to ask her husband for wages for raising her children, she can ask for it and you are talking about housework.
If a woman happily does the housework and takes care of the house, then she is her greatness. Her greatness. Thank her. Respect her.
I heard from the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him)
That Allah sends His angels to the earth while she is doing her housework, and says: "Worship her as long as she is doing the housework, and all the time she spends in the housework." He joins in its worship
It is the greatness of a woman that makes your home a paradise and makes your children great human beings
But if a man wrongs a woman and keeps on harassing her because of housework, then on the Day of Resurrection Allah will raise him in the form of a donkey and a gate of Hell will be opened for them and he said: It will be said that they are the ones who oppressed their own women, despised them and enslaved them

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970