امام جعفر صادق علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص آ کہ عرض کرنے لگا کہ اے نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم لوگ میری عزت نہیں کرتے میں ایسا کیا کروں کہ لوگ میری عزت کریں
بس۔۔۔۔
جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو نواسہ رسول امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص میں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اللّٰہ کے رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا کہ جو انسان یہ چاہتا ہے کہ لوگ اس کی عزت کریں تو وہ اپنے آپ سے یہ وعدہ کرے
تو اس نے عرض کیا اے نواسہ رسول کونسا وعدہ
تو امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
عزت دینے کا وعدہ چونکہ اس کائنات میں عزت انسان کے آئینے کے مثل ہے انسان جیسی شکل بنائے گا اس کو وہی چہرہ نظر آئے گا
تبھی جو انسان اپنے آپ سے یہ وعدہ کرتا کہ جب بھی جس سے بھی ملے گا عزت کی نگاہ سے دیکھے گا ، عزت کرے گا ، عزت سے بات کرنے کی کوشش کرے گا تو اللّٰہ پاک اپنی تمام خلقت کے لیے اس قانون کو نافذ کر دے گا کہ جیسے یہ انسان میرے تمام بندوں سے عزت سے پیش آتا ہے اے میری مخلوق تو بھی اس کی اسی طرح عزت کرو اور یوں وہ انسان جہاں جہاں جاتاہے عزت و احترام پاتا ہے
A man came to the service of Imam Ja'far Sadiq (as) and said: O granddaughter of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him), people do not respect me.
Bus....
As soon as this was asked, the grandson of the Prophet Imam Jafar Sadiq (as) said:
O man, I have heard my father, he, my father, he, my father, he, my father, he heard from the Messenger of Allah, Hazrat Muhammad Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him) that whoever wants people to respect him, Promise it
So he asked, "O granddaughter of the Prophet, what is the promise?"
So Imam Ja'far Sadiq (as) said:
Promise to give honor Since honor in this universe is like a mirror of man, he will look like a man, he will see the same face
Then the man who promises himself that whenever he meets with whom he will look with respect, will respect, will try to speak with respect, then may Allah enforce this law for all his creation. As this man treats all my servants with honor, O my creatures, honor him in the same way, and thus he is honored wherever he goes.
0 Comments