Header Ads Widget

Insan Ka Jism Human मनुष्य Human Body Hazrat Imam Jafar Sadiq as Sehat Hadees Dua Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

امام جعفر صادق علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص آ کہ عرض کرنے لگا
اے نواسہ رسول انسان کی اچانک سے موت کیوں واقع ہوتی ہے 
جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو نواسہ رسول امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص میں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اللّٰہ کے رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے کہ انسان کی اچانک سے موت خون کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے اور خون کی خرابی زیادہ گوشت کھانے اور مرغی وغیرہ کھانے سے لاحق ہوتی ہے 
یاد رکھنا۔۔
جو انسان گوشت زیادہ کھاتا ہے وہ اپنے آپ کو بیماریوں میں دھکیلتا ہے 
تو اس نے عرض کی 
اے نواسہ رسول وہ کون سی غذا ہے جو انسان کو تازہ رکھتی ہے اور صحت کو قائم رکھتی ہے
امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
جو انسان اپنے کھانے میں قابو رکھتا ہے پھل و سبزی گوشت کے بہ نسبت زیادہ کرتا ہے تو اللّٰہ اس کے جسم سے تمام بیماریوں کو موڑ دیتا ہے 
اور یوں وہ اپنی زندگی کو تویل اور زندگی کے ساتھ صحت بھی پاتا ہے


A man came to the service of Imam Jafar Sadiq (as) and started begging
O grandson of the Prophet, why does death happen suddenly?
As soon as this was asked, the grandson of the Prophet Imam Jafar Sadiq (as) said:
O man, I am my father, he is my father, he is my father, he is my father, he is the Messenger of Allah, Hazrat Muhammad Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him), Eating too much meat and eating chicken etc.
Remember..
A person who eats too much meat is more likely to get sick
So he asked
O granddaughter of the Prophet, what is the food that keeps a person fresh and healthy?
Imam Jafar Sadiq (as) said:
If a person controls his diet and eats more fruits and vegetables than meat, then Allah will remove all diseases from his body.
And so he lives his life and finds health along with life


Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970