Header Ads Widget

BIBI SAKINA AS KA MOJZA | KARBALA KA WAQIA| Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic
کربلا کے میدان میں جناب عباس علمدار کی شہادت کے بعد جب خالی مشکیزہ اور علم کے کہ امام حسین علیہ السّلام خیموں کی طرف آرہے تھے 
بی بی سکینہ تمام بچوں کو جمع کر کے علم کو دور سے دیکھنے لگی اور فرمانے لگی اے بچو میں نے کہا تھا نہ میرا چچا عباس نہر سے پانی لے کہ آئے گا 
جیسے جیسے علم قریب آنے لگا بی بی سکینہ کا تجسس بڑھنے لگا لیکن جب امام حسین علیہ السّلام کا جسم جناب عباس علیہ السّلام کے خون سے رنگین دیکھا اور مشک کو خالی دیکھا 
بی بی سکینہ رو کہ فرمانے لگی 
بابا چچا عباس کہاں ہے 
امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا اے سکینہ تمہارا چچا عباس نہر کنارے سو رہا ہے
سکینہ نے کہا 
بابا پانی ؟؟؟؟
میرا اصغر تین دن سے پیاسا ہے اگر اس کو پانی نہ ملا تو وہ مر جائے 
امام حسین علیہ السلام نے خالی مشکیزہ دیکھا اور سکینہ سے کہا آؤ 
امام حسین علیہ السّلام نے اپنی چار سالہ بیٹی کو ایک خالی خیمے میں لے گیا زمیں پر ہاتھ رکھا بس جیسے ہی ہاتھ اوپر کیا 
بس ہاتھ کو اوپر کرنا ہی تھا تو زمین سے پانی ابلنے لگا 
بی بی سکینہ نے پانی دیکھا خوش ہونے لگی 
امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا سکینہ اس خیمے کے باہر نگاہ کر کہ دیکھ 
اب جو سکینہ باہر دیکھے کہ لاکھوں لوگ پیاسے کھڑے ہیں بی بی سکینہ کو دیکھ رہے ہیں 
بی بی سکینہ نے فرمایا بابا یہ کون ہیں 
امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا 
اے سکینہ یہ تیرے نانا کی امت ہے اگر آج تم پانی پیو گی تو روز محشر یہ سب حوض کوثر سے محروم ہو جائیں گے کیونکہ ہمارے پیاسے رہنے سے ہی اللّٰہ کا دین اسلام بچے گا تیرے نانا کی نبوت بچے گی 
بی بی سکینہ نے کہا 
بابا میرے نانا کی امت کی خاطر اس سکینہ کو قربان ہونا پڑے تا قیامت پیاسا رہنا پڑے  مجھے منظور ہے بابا میرا بھائی علی اصغر تڑپ تڑپ کر مر جائے مجھے منظور ہے اللّٰہ کے دین کے لیئے ہم ہر دکھ برداشت کر لے گے 
سلام ہو بی بی سکینہ کی پیاس پر 
سلام ہو آل رسول کی عظمت پر 
جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر کہ اللّٰہ کا دین بچایا 
 

After the martyrdom of Mr. Abbas Alimdar in the field of Karbala
Bibi Sakina gathered all the children and looked at the knowledge from a distance and said, "O children, I did not say that my uncle Abbas will come to fetch water from the canal."
As knowledge approached, Bibi Sakina's curiosity grew, but when she saw the body of Imam Hussain (as) stained with the blood of Abbas (as) and saw the musk empty.
Bibi Sakina began to cry
Where is Baba Uncle Abbas?
Imam Hussain (as) said: O Sakina, your uncle Abbas is sleeping by the canal
Sakina said
Baba Pani ????
My youngest has been thirsty for three days. If he doesn't get water, he will die
Imam Hussain (as) saw an empty glass and said to Sakina, "Come."
Imam Hussein took his four-year-old daughter to an empty tent, laid his hands on the ground, and raised his hand.
I just had to raise my hand and the water started boiling from the ground
Bibi Sakina was happy to see the water
Imam Hussain (as) said, "Sakina, look outside this tent and see."
Now those who see Sakina outside that millions of people are standing thirsty are watching Bibi Sakina
Bibi Sakina said, "Baba, who are these?"
Imam Hussain (as) said:
O Sakina, this is your ummah's ummah. If you drink water today, you will be deprived of Kawthar on the Day of Judgment.
Bibi Sakina said
Baba, for the sake of my grandfather's ummah, this Sakina has to be sacrificed so that the Day of Resurrection will have to be thirsty.
Greetings to Bibi Sakina's thirst
Peace be upon the greatness of the family of the Prophet
Those who sacrificed everything to save the religion of Allah

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970