Header Ads Widget

Moral Quites in Urdu | moral story,urdu moral stories, | Pegham Nijat

Moral Quites in Urdu | moral story,urdu moral stories, | Pegham Nijat



ایک چڑیا نے خدا سے شکایت کی
 اے میرے پروردگار میں نے بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا تونے طوفان بھیج دیا 
اور میرا گھونسلہ ٹوٹ گیا
آواز قدرت آئی تجھے آکھ لگ گئی تھی 
اور تیرے گھونسلے میں سانپ گھس آیا تھا
تجھے کھانے کے لیے اس وجہ سے طوفان بھیجا گیا تاکہ تم جاگ جاؤ اور تمہاری جان بچ جائے۔
انسان کی زندگی نا جانے کتنی مشکلات
اور پریشانیاں آجاتی جس کی وجہ سے بعض اوقات اللّٰہ تعالیٰ سے شکایت کرتا ہے
حالانکہ انسان کو پتہ نہیں ہوتا اس کام میں اللّٰہ تعالیٰ کی کونسی حکمت اور مصلحت چھپی ہوئی ہے 
بیشک: اللّٰہ تعالیٰ جو جانتا وہ تم نہیں جانتے
اپنی تقدیر کا ہر فیصلہ اللّٰہ تعالیٰ کے حوالے کر دو کیوں کہ جب تم اللّٰہ تعالیٰ پر اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑ دیتے ہو تو اللہ تعالیٰ بھی وہی کرتا ہے جو تمہارے حق میں بہتر ہوتا ہے
اس لیے تو کہا گیا تم اپنی رضا اللّٰہ تعالیٰ کی رضا میں شامل کرو پھر دیکھنا اللّٰہ تعالیٰ اپنی رضا تمہاری رضا میں شامل کرتا ہے
بے شک اللّٰہ تعالیٰ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے


#peghamnijatyoutube

A zoo complained to God
 O my Lord! I made a great deal of difficulty, you sent the storm
And my wore broke
The sound power came to you
And the snake was entered in your narrow
The storm was sent to you so that you will be awake and your life is saved.
How many troubles of human life
And the troubles today, which sometimes complains Allah Almighty
Although humans do not know, what wisdom and wisdom of Allaah are hidden in this work
Surely: Allah knows what you do not know
Every decision of your destiny is handed over to Allaah, because when you leave every decision on Allah Almighty, Allaah also does what is better for you.
Therefore, you are asked to join your Lord Almighty, then Allah adds your pleasure to your pleasure.
Verily, Allah Almighty is the Best of judgment

Post a Comment

0 Comments