Header Ads Widget

تعقیبات مشترک۔ Taqeebat e Mushtarik 3 | Taqeebat e Namaz Shia in Urdu | paigham e Nijat


اَللّٰه‍ُمَّ اِنِّيْ بِاسْمِکَ الْمَکْنُوْنِ الْمَخْزُوْنِ الطَّاه‍ِرِ المَطُّه‍ْرِ الْمُبَارَکِ وَ اَسْئَلُکَ بِاسْمِکَ الْعَظِيْمِ وَ سُلْطَانِکَ الْقَدِيْمِ يَا وَاه‍ِبَ الْعَطَايَا وَ يَا مُطْلِقَ الْاَسَارٰي وَ يَا فَکَّاکَ الرِّقَابِ مِنَ النَّارِ اَسْئَلُکَ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تُعْتِقَ رَقَبَتِيْ مِنَ التَّارِ وَ اَنْ تُخْرِجَنِي مِنَ اادُّنْيَا سَالِمًا وَ تُدْخِلَنِيْ الْجَنَّةَ اٰمِنًا وَ اَنْ تَجْعَلَ دُعَاۤئِيْ اَوَّلَهٗ فَلَاحًا وَّ اَوْسَطَهٗ نَجَاحًا وَّ اٰخِرَهٗ صَلَاحًا اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ

ترجمہ)
اے اللہ میں تیرے پوشیده مخفی، پاک اور پاک کرنے والے اور
بابرکت نام سے سوال کرتا ہوں اور تیرے بلند نام اور قدیم سلطنت کے
واسطے سے سائل ہوں کہ اے انمول نعمتیں دینے والے، اے قیدیوں کو
رہائی دینے والے، اے بندوں کو جہنم سے چھٹکارا دینے والے! میں تجھ
سے سوال کرتا ہوں محمد وآل محمد پر رحمت فرما اور میری گردن کو آگ سے
بچالے، مجھے دنیا سے سلامتی کے ساتھ لے جا، امن و امان سے مجھے داخل
جنت کر اور میری دعا کے اول کو فلاح، اوسط کو کامیابی اور آخر کو بہتری کا موجب قرار دے بے شک تو ہر غیب کو جانتا ہے



Translation)
O Allah, your hidden secret, purifying and purifying and
I ask in the blessed name and in your exalted name and ancient kingdom
Let me ask you, O giver of invaluable blessings, O prisoners
Redeemer, O savior of the slaves from Hell! I you
I ask Muhammad to have mercy on Muhammad and the family of Muhammad and my neck with fire
Save me, take me out of the world in safety, enter me in peace and order
Make the first of my prayers a success, the middle a success, and the last a good. Surely, You know the Unseen.

Post a Comment

0 Comments