Header Ads Widget

How do you perform tayammum | Why do we do tayammum | What does tayammum mean | tayammum Karne Ka Tareeqa | Paigham e Nijat

Paigham e Nijat

طھارت

طہارت کی تین قسمیں ہیں:
1۔ وضو
2۔ غسل
3۔ تیمم

1۔ وضو کرنے کا طریقہ :
 حضرت ابنِ عباس سے پوچھا گیا کہ وضو کیا ہے تو انہوں نے جواب دیا: اَلْوَضُوْء غَسَّلَتَانِ وَ مَسْحَتَانٍ یعنی وضو دو دھونے دو مسح کرنے کا نام ہے یعنی چہرے اور ہاتھوں کے دھونے اور پاؤں کے مسح کرنا کا نام وضو ہے ۔ وضو سے پہلے دونوں ہاتھوں کا تین مرتبہ دھونا کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا مستحب امور ہیں۔ 
یاد رہے کہ وضو کے وقت اعضاء وضو کا پاک ہونا ضروری ہے
طہارت
2۔ غسل کرنے کا طریقہ:
غسل بعض سورتوں میں وضو کی جگہ غسل واجب ہوجاتا ہے جیسے جنب ہونا وغیرہ۔ 
غسل دو طریقوں سے کیا جا سکتا ہے ایک ترتیبی اور دوسرا ارتماسی۔
ترتیبی غسل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے جسم سے نجاست کو دھولے اور پھر غسل کی نیت کرکے سر اور گردن کو دھوئے اس کے بعد دائیں طرف کو گردن سے لیکر پاؤں کے تلوؤں تک دھوئے پھر اسی طرح بائیں طرف کو گردن سے لیکر پاؤں کے تلوؤں تک دھوئے
اور غسل ارتماسی کا طریقہ یہ ہے کہ انسان اپنے جسم سے نجاست کو دھولے اور اپنے آپ کو پانی کے اندر اس طرح غوطہ دے کہ جسم کا کوئی حصہ پانی کے باہر نہ رہے

Post a Comment

0 Comments