Header Ads Widget

Kafir Shia Kafir Kehne Waloon Ko Jawab #Shia | Paigham e Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad
Kafir Shia Kafir Kehne Waloon Ko Jawab #Shia | Paigham e Nijat

کافر کافر شیعہ کافر کہنے والو پہلے یہ تحریر پڑھ لو
آج کے بعد کوئی بھی شیعہ کو کافر نہیں کہے گا 
جو کہے گا وہ اپنی آخرت کا خود زمیدار ہوگا

ہماری یہ تحریر لکھنے یہ مقصد نہیں کہ ہم انتشار پھیلا رہے ہیں
بلکہ ہم ان لوگوں کو پیغام پہنچانا چاہتے ہیں جن ذہنوں میں یہ وہم ڈالا گیا ہے کہ شیعہ کافر ہیں (نعوذ باللہ) ہمیں کہنا بھی اچھا نہیں لگ رہا کہ جو اللّٰہ تعالیٰ اور ان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر ایمان لائے اور کلمہ طیبہ پڑھ لیا تو وہ کافر نہیں کہلا سکتا
ایک بات یاد رہے
کہ بھائی جس نے بھی لآإلٰــہَ إلَّا اللہُ مُـحَـمَّـدُ رَّسُـوْلُ اللہ پڑھ لیا اب وہ کافر نہیں کہلائے گا اب اس کے ایمان کا تقاضا ہے کہ اس ایمان کیسا اگر ایمان اور عقیدہ اچھا تو وہ مومن کہلائے گا اور اگر اس کے ایمان میں آل رسول اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مودت محبت نہیں تو وہ منافق، فاسق، و فاجر کہلائے گا لیکن کافر نہیں
کچھ لوگوں کا یہ گمان ہے شیعہ لوگ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کو برا بھلا کہتے ہیں اور ان ازدواج مطہرات کی توہین کرتے ہیں
پر میں لعنت کرتا ہوں اور لعنت کرتا رہوں گا ایسے انسان پر جو اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور ازدواج مطہرات رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرے اور اسے برا بھلا کہے اور میں لعنت کرتا ہوں ایسے انسان پر جو اہلبیت علیہ السّلام کی توہین کرے
آل اپنی جگہ اور اصحاب اپنی جگہ 
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی جو آل (اہلبیت) ہے وہ اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے افضل ہے چاہے وہ سلمان فارسی ہو یا
براء بن عازب، براء بن مالک انصاری، بریدہ بن حصیب
بجير بن ابی بجير، بشر بن البراء، بشیر بن سعد ابو النعمان ابن ثعلبہ الانصاری الخزرجی، بلال بن حارث، بلال حبشی، ابوبکر، عمر، یا عثمان رضی اللّٰہ عنہ ہو جتنے بھی صحابہ کرام ہیں ان سب سے اہلبیت علیہ السّلام کو فضیلت حاصل ہے کیونکہ جتنا پتا گھر والوں کو ہو اتنا پتا باہر والوں (یار دوست) کو نہیں ہوگا
اب بات ہے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اہلبیت علیہ السّلام کی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی کی وفات کے بعد مسلمانوں نے جو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اولاد کو جو اجر رسالت دیا وہ تو پوری دنیا جانتی ہے کہ اہلبیت علیہ السّلام کو اجر رسالت کا طرح دیا گیا 
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے اجر رسالت میں یہ مانگا تھا کہ تم سب مسلمان میری آل (اہلبیت) سے مودت (محبت) کرو اور ان کا کہا مانو
اب میں سوال کرتا ہوں ان سے جو کہتے ہیں شیعہ کافر ہیں
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ایک ہی بیٹی بیبی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا تھی اس پہ مسلمانوں نے کتنے ظلم کیئے کہ نو گھنٹے تک رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ہاتھوں کی لکھی سندیں ہاتھ میں لیئے کھڑی رہی، کھڑی رہی اپنا حق حاصل کرنے کے لئے کھڑی رہی پورے نو گھنٹے گزر گئے اور وقت کا حاکم اور کوئی نہیں بلکہ مسلمان اور صحابی تھا اس نے پورے نو گھنٹے تک رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اکلوتی بیٹی کو Respect تک نہیں دی 
جب حاکم وقت اپنی مرضی سے اٹھا تو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ہاتھوں کی لکھی سندیں بھی ریزہ ریزہ کر دیں اور کچل دیا
اس کے بعد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی بیٹی کے دروازے پر آگ لیکر آئے اور دروازے کو آگ لگا کر دروازا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی بیٹی کے اوپر گرا دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئیں جس کی وجہ سے انتقال ہوا گئیں
کیا یہ تھا اجر رسالت۔    
افسوس ہے مسلمانو!
اور اب کہتے ہو کہ شیعہ کافر ہے افسوس
کیا جس نے امام حسین علیہ السلام اور ان کے آل و اصحاب کو میدان کربلا میں بھوکا اور پیاسا شہید کیا اور ان کی ناموسِ کو بے ردا کر کہ کربلا سے کوفہ جہاں عبداللہ بن زیاد ملعون جس کو قبلے کے رخ کا بھی پتہ نہ کہ قبلہ کس طرف ہے حاکم تھا اور کوفہ سے شام جہاں یزید معاویہ کا بیٹا (معاویہ نے اپنے بیٹے کے لیے بییت کا انتظام خود کیا اور تمام مسلمانوں سے یزید کے لیے بییت کروائی اور امام حسین علیہ السلام کو بھی بییت کے لیے خط بھیجے تھے)اور (رجب المرجب کے مہینے معاویہ خود اس دنیا سے چلے گئے اور اسی مہینے رجب المرجب کے آخر میں امام حسین علیہ السلام اتنے مجبور ہو گئے کہ انہیں اپنا وطن مدینہ منورہ چھوڑنا پڑا) یزید جو فاسق و فاجر زانی شرابی اور جواری تھا کی حکومت تھی قیدی بنا کر لے گئے کیا وہ شیعہ تھے اور اگر وہ شیعہ تھے تو یزید اور ان باپ بھی شیعہ جن کو تم رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہو ؟
تو کہو ان کو بھی کافر!!

Post a Comment

1 Comments