Header Ads Widget

Urfi Javed | Aek Naseehat Urfi Javed Ke Naam | Urfi Javed Ki Jahalat | Paigham e Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad

Urfi Javed | Aek Naseehat Urfi Javed Ke Naam | Urfi Javed Ki Jahalat | Paigham e Nijat
Urfi Javed | Aek Naseehat Urfi Javed Ke Naam | Urfi Javed Ki Jahalat | Paigham e Nijat

عورت کے لیئے پردہ ایک نعمت ہے 
عرفی جاوید نے بے حیائی کی ساری حدیں پار کر لی ہیں 
فیشن تو ویسے بھی ایک گھٹیا عمل ہے فیشن کے نام پہ تمام۔عورتوں جسم' عزت' بے آبرو اور اس کے بھائی' باپ' اور شوہر کی غیرت ختم ہو جاتی ہے
عرفی جاوید نے جو سوشل میڈیا پر اپنا جسم بے آبرو کر کہ مردوں کی غیرت کو للکارا تھا کہ میں جیسے بھی کپڑے پہنوں مجھے ٹنکنے کے بجاۓ اپنی گھر کی عورتوں ماں" بہن" اور بیٹی کے پردہ کی رکھوالی کرو
میرا ایک سوال ہے عرفی جاوید سے ؟
کہ عرفی جاوید تونے تو بڑی آسانی سے یہ کہہ دیا کہ اپنی ماں" بہن" اور بیٹی کے پردہ کی رکھوالی کرو کیا تو کسی باپ کی اولاد نہیں کیا تو کسی بھائی کی بہن نہیں کیا تو کسی شوہر کی بیوی نہیں یا پھر کسی خاندان کے کسی بھی مرد کی غیرت نہیں؟
اے عرفی جاوید ذرا سوچ 
صرف عرفی جاوید نہیں بلکہ وہ تمام عورتیں جو عرفی جاوید کی طرح فیشن کی جہالت میں پھنسی ہوئی ہیں وہ سب ذرا سوچیں اللہ پاک نے جو مجھے یہ حسن" خوبصورتی " اور جوانی دی ہوئی یہ تو ایک دن فنا ہو جاۓ گی نہ تیرا حسن رہے گا نہ تیری خوبصورتی رہے گی اور نہ ہی تیری یہ جوانی رہے یہ تو ایک دن فنا ہونی ہے 
ذرا سوچیں جب یہ تیرا خوبصورت سے بدن کو جب جہنم کی آگ جلائے گی اور جب اس پر سانپ اور بچھو مصلت کیئے جائیں گے تو عرفی جاوید اس وقت تیرا کیا حال ابھی جو تو اپنا جسم بے آبرو کر کہ جن لوگوں کو دکھاتی ہے اس وقت یہ لوگ تیرے کام نہیں آئیں گے تو اکیلی اور تن تنہا صرف سانپ اور بچھوؤں کے درمیان ہوگی 
اے عرفی جاوید!
اب بھی وقت ہے توبہ کر لے اللہ بہت مہربان اور بخشنے والا کریم ہے جو اس کے در پہ آتا ہے اور توبہ کرتا ہے الله پاک اس کے سارے گناہ معاف کر دیتا ہے بے شک الله رحم کرنے والا مہربان ہے

Post a Comment

0 Comments