Header Ads Widget

Bibi Zainab as Ki Dua | Shia | Karbala Ka maidan | Bazar e Sham | Paigham e Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad
Bibi Zainab as Ki Dua | Shia | Karbala Ka maidan | Bazar e Sham | Paigham e Nijat
Bibi Zainab as Ki Dua | Shia | Karbala Ka maidan | Bazar e Sham | Paigham e Nijat

تاریخ نے لکھا کہ جب فوج یزید لعین نے جناب عباس علیہ السّلام کے بازوں قلم کیئے اور علم گرنے لگا  تو یہ منظر خیام سے بیبی زینب سلام اللہ علیہا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی تھی اور آپ نے ہاتھوں کو اٹھایا اور اللّٰہ کی دربار میں یہ دعا مانگی کہ اے اللّٰہ ان ظالموں نے اسلام کا علم گرایا ہے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نواسے اور ان کی اولاد کو رلایا ہے  ایک ایسی قوم بنا جو اس علم کو بلند کرے اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ذکر  گلی گلی شہر شہر کرے تو یوں اللہ نے بیبی زینب کی دعا قبول کر کہ اپنے بندوں کو منتخب کیا  جو آج بھی ذکر حسین میں مصروف ہے  یہ لوگ کسی فرقے کی قید میں نہیں بلکہ امام حسین علیہ السّلام سے عقیدت رکھنے کے بنا پر تمام رنگ، نسل، ذات، مذہب، سے بلند ہوکر صرف ذکر حسین کو سننا اور ذکر حسین  کو کرنا عظیم عبادت سمجھتے ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments