Header Ads Widget

Imam Ali Raza AS Ka Akhlaq in Urdu| Husn e ikhlaq | Hazrat Imam Ali Raza a.s Ka Husn e ikhlaq in Urdu | paigham e Nij

Assalamualaikum Ya Ali Madad
Imam Ali Raza AS Ka Akhlaq in Urdu| Husn e ikhlaq | Hazrat Imam Ali Raza a.s Ka Husb e ikhlaq in Urdu | paigham e Nij
 Imam Ali Raza AS Ka Akhlaq in Urdu| Husn e ikhlaq | Hazrat Imam Ali Raza a.s Ka Husb e ikhlaq in Urdu | paigham e Nij

سب مومنین کے لیے خیر خواہی اور رحمت


جس طرح نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے عام طرح دوسرے سب دنیا والوں کے لیے خاص طور مومنوں”خیر اور رحمت “ تھے اور اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو پورے جہان کے لیے رحمت بناکر بھیجا جیساکہ اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:
ترجمہ!  اور (اے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے آپ کو سارے جہاں والوں کے لیے صرف رحمت بناکر بھیجا ہے

اسی طرح حضرت امام علی ابنِ موسی الرضا علیہ السلام پیار، محبت، شفقت، رحمت، اور دوسری بہترین صفات رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ورثے میں کی ہیں مہربان امام علیہ السلام سب مومنین کے لیے دعا وقت کامیابی اور سعادت کی اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتے اور درخواست کرتے تھے اور فرماتے تھے۔

ترجمہ!  یاکریم اللّٰہ! مشرق اور مغرب میں رہنے والے تمام مومنین اور مومنات کی مغفرت فرما۔

Post a Comment

0 Comments