Header Ads Widget

Logo Se Apne Raaz Bayan Na Kro Hazrat Imam Ali as Qol Quotes راز गुप्त Secret Secrets

Paigham e Nijat

امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
اپنے راز کی حفاظت کیا کرو کوشش کیا کرو اس کو محفوظ رکھو کیونکہ میں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے بابا انہوں نے اپنے اور انہوں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ جب تک تمہارے راز تمہارے پاس ہیں تمہارے غلام ہیں لیکن جب تم اس کو بیان کرتے ہو تو تم ان کے غلام بن جاتے ہو 
کسی نے عرض کیا 
اے نواسہ رسول وہ کون سے لوگ ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ احتیاط کیا جائے 
بس۔۔۔
جیسے ہی یہ کہنا تھا تو نواسہ رسول امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا 
اے شخص اگر اپنی عزت کی حفاظت چاہتے ہو تو تین لوگوں کے سامنے اپنے راز بیان نہ کرو

پہلا : عورتوں کے سامنے اپنے راز بیان نہ کرو کیونکہ عورتوں کے زبان اور دل میں فاصلہ کم ہوتا ہے 
دوسرا: بیوقوف دوست کے سامنے اپنے راز بیان نہ کیا کرو کیونکہ وہ تمہارا بھلا کرنا چاہے گا بھی پر وہ برا کر بیٹھے گا 
اور تیسرا : اس انسان کے سامنے اپنے راز بیان نہ کیا کرو جو جھوٹ بولتا ہو 
یاد رکھنا!!!!!
جو انسان ان تین لوگوں کے سامنے اپنے راز بیان نہیں کرتا تو اللّٰہ اس کی عزت کو کبھی کم نہیں ہونے دیتا 
3 Logo Se Apne Raaz Bayan Na Kro Hazrat Imam Ali as Qol Quotes راز गुप्त Secret Secrets





Post a Comment

0 Comments