امام علی علیہ السّلام مسجد کی طرف جا رہے تھے
دیکھا کہ ایک شخص اپنی بیوی کا مذاق اڑا رہا تھا اسے گالیاں دے رہا تھا
بس۔۔۔۔۔
یہ سننا تھا تو امام علی علیہ السّلام قریب گئے اور فرمانے لگے اے بندہ خدا میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ جو شخص اپنی عورت کی عزت نہیں کرتا اس کے لیئے طلخ الفاظ کہتا ہے اس کی تذلیل کرتا ہے تو اللّٰہ اس انسان کے لیئے رزق کی راہیں تنگ کر دیتا ہے اور اس انسان کی زندگی سکون، برکت ، اور خوشحالی، چلی جاتی ہے
یاد رکھنا۔۔
عورت کو گالی دینا ایسے ہے جیسے اپنے رزق کو ٹھکرا دے، اپنی برکت کو ٹھکرا دے، اپنی خوشحالی کو ٹھکرا دے،
میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ جو مرد اپنی عورت پہ ظلم کرتے ہیں اس کی تذلیل کرتے ہیں تو روز محشر حساب و کتاب سے پہلے وہ فرشتے جو انسان کے کندھوں پہ بیٹھے ثواب و گناہ لکھتے ہیں وہ چیخیں گے اور اللّٰہ سے کہیں گے اے اللّٰہ یہ وہی انسان ہے جو زندگی میں اپنی عورتوں کی عزت نہیں کرتا تھا ان کو گالیاں دیتا تھا ان کی تذلیل کرتا تھا اسی وجہ سے یہ دنیا میں بھی پریشان رہا اور آخرت میں بھی اسی حال میں پہنچا ہے تو اللّٰہ اپنے فرشتوں سے کیں گے اس مرد کے ثواب کا وہ حصہ جس کے بدلے میں اسے جنت ملنے والی ہے وہ سب جو دنیا میں ان کی عورتیں تھی جن کی یہ تذلیل کرتا تھا جن کو یہ گالیاں دیتا تھا ان کے نامہ اعمال میں ڈال دو اور یوں وہ انسان روتا رہے گا کہ کاش زندگی میں اپنی عورتوں کی عزت کرتا لیکن افسوس اس وقت اس کے پچھتاوے کے علاؤہ اسے کچھ نہیں ملے گا
Aurat ko Gali Dena | Hazrat Imam Ali as Quotes | Woman | Women Rights
Imam Ali (as) was walking towards the mosque
He saw a man making fun of his wife and abusing her
Bus.....
When he heard this, Imam Ali (as) approached him and said: O servant of God, I have heard from the Messenger of Allah that a person who does not respect his wife utters harsh words for him and humiliates him. The path of sustenance narrows and this man's life of peace, blessing, and prosperity, goes away.
Remember..
Abusing a woman is like rejecting one's sustenance, rejecting one's blessing, rejecting one's prosperity,
I have heard from the Messenger of Allah that men who oppress their wives and humiliate them, then before the Day of Judgment the angels who write the rewards and sins on the shoulders of man will shout and say to Allah O Allah, this is the man who disrespected his wives in this life, abused them and humiliated them. That is why he was troubled in this world and in the Hereafter. The portion of the reward of this man in return for which he will get Paradise. I wish he respected his wives in life, but alas, at that time he will get nothing but his regrets.
Aurat ko Gali Dena | Hazrat Imam Ali as Quotes | Woman | Women Rights
0 Comments