Islam Me Aurat Ka Makeup Karna Kesa Hai | Hazrat Imam Ali as Quotes |
ایک مرتبہ امام علی علیہ السّلام راستے سے گذر رہے تھے کہ دیکھا کہ عورت بن سنور کہ راستے سے گذر رہی تھی اور لوگ اس عورت جو دیکھ کہ لطف لے رہے تھے
بس۔۔۔
امام علی علیہ السّلام نے یہ تو اس عورت کو اور اس کے شوہر کو بلایا اور فرمانے لگے میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ جو عورت بن سنور کہ گھر سے باہر نکلتی ہے اور نامحرم کی نگاہیں اس پہ پڑتی ہیں تو جب تک وہ گھر واپس نہیں آتی فرشتے اس پہ لعنت کرتے ہیں اور جتنی دیر وہ گھر سے باہر ہوتی ہے اس کے نیک اعمال کم ہوتے ہیں
یاد رکھنا۔
عورت کا بننا سنورنا صرف اس کے شوہر کے لیئے ہے
اے شخص مرد کی بیغیرتی کا سب سے بڑا دلیل یہ ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں اپنی عورت کو ایسی جگہ پہ لے جائے جہاں نامحرم اس کی عورت کو دیکھ کہ لطف لیتے ہوں
0 Comments