Header Ads Widget

Achi Job ki Dua | Rozgar Milne ki Dua | Imam Ali as Ne Farmaya

Paigham e Nijat
Achi Job ki Dua | Rozgar Milne ki Dua | Imam Ali as Ne FarmayaAchi Job ki Dua | Rozgar Milne ki Dua | Imam Ali as Ne Farmaya

ایک شخص حضرت امام علی علیہ السلام کی خدمت میں آیا اور دست ادب کو جوڑ کہ عرض کرنے لگا کہ یا علی میرے پاس کوئی اچھا روزگار نہیں میرا خاندان وسیع ہے دن رات محنت کرنے کے بعد بھی گھر کے اخراجات پورے نہیں اچھے روزگار کے لیئے دن رات کوششیں کرتا میسر نہیں ہوتا
بس۔۔۔۔
یہ کہنا تھا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے بندہ خدا تو ہر نماز کے بعد یارحمن یارحمن یارزاق ستائیس مرتبہ پڑھو پھر اپنے رزق کیلئے دعا کرو اور ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں سے میٹھی زبان میں بات کیا کرو کیونکہ جب گھر کا کمانے والا اپنے گھر والوں سے نرم لہجے بات کرتا ہے تو اللّٰہ اس کے لیئے رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے اور ایک بات یاد رکھو اپنا تھوڑا سا اناج یا تھوڑا سا رزق کسی غیر مخلوق کے لئے رکھو کیونکہ جو انسان اپنے تھوڑے سے رزق میں اللّٰہ کی مخلوق کے لئے حصہ رکھتا ہے تو اللّٰہ اپنے بڑے رزق سے اس انسان کو نوازتا ہے 


Achi Job ki Dua | Rozgar Milne ki Dua | Imam Ali as Ne Farmaya






Post a Comment

0 Comments