Header Ads Widget

Khana Khane se Pehle Ye Video Zarur Dekhin Must Watch | Eat Food | भोजन | کھانا | Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

ایک شخص امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں آ کہ عرض کرنے لگا کہ یا علی وہ کون سا رزق ہے جس کے کھانے میں ثواب اور برکت اور ہر بیماری کا علاج اللّٰہ نے رکھا ہے 
بس ۔۔۔ 
جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص؛ وہ وہ رزق ہے جب انسان دسترخوان بچھا کہ اللّٰہ کا نام لے کہ کھانا کھاتا ہے اور جو روٹی کے ٹکڑے دسترخوان پر گر جاتے ہیں وہ اللّٰہ کی دربار میں بار بار فریاد کرتے ہیں کہ اے اللّٰہ تو نے مجھے انسان کے لیئے خلق تو کیا لیکن شاید میں اس قابل نہیں تو یوں اللّٰہ اس گرے ہوئے روٹی کے ٹکڑے میں اپنی رحمت، برکت، شفاء، اور اپنا نور شامل کر دیتا ہے 
اے شخص یاد رکھنا میں نے اللّٰہ کے رسول سے سنا کہ جو روٹی کا ٹکڑا دسترخوان پہ گر جائے اس کو اٹھا کہ اللّٰہ کا نام لے کہ کھا کیا کرو کیونکہ جیسے تم وہ روٹی ٹکڑا کھاؤ گے تو وہ نور، رحمت، برکت، اور شفاء جو اللّٰہ نے اس روٹی کے ٹکڑے پہ نازل کی وہ تمہارے وجود میں شامل ہو جاتے ہیں اور یوں تم ہر بیماری سے محفوظ رہو گے اور اپنی تمام دعاؤں کو اللّٰہ کی دربار میں قبول پاؤ گے


One person came to serve Imam Ali (who said, "Who is the provision of Ali, whose reward and blessings of food and every disease is treated with Allah."
Bus ...
As soon as it was asked, Imam Ali said
O person; He is the provision when the human beings saved that the name of Allah eats food, and those who fall on the pieces of bread, they fall in the wilderness of Allah, and repeatedly, "O Allah, you have created me, but Perhaps I am not worth this, so Allah adds your mercy, blessing, healing, and your light in the piece of this gray bread.
I remembered the Messenger of Allah, that the piece of bread falls in the piece of bread, pick up the name of Allah, because they eat, because they will eat the bread piece, they may eat the light, mercy, blessings, and humiliation. Those who have sent down to your pieces of bread, they join your existence, and you will be safe from every disease, and all their prayers will be accepted in the wilderness of Allah.

Post a Comment

0 Comments