Header Ads Widget

Hazrat Muhammad Mustafa SAWW Ki Amad Ka Mojza | Sab Se Bara Waqia | Rasool | Nabi | Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic



امام علی علیہ السّلام کی خدمت میں ایک شخص آ کہ عرض کرنے لگا کہ 
یا علی علیہ السّلام کائنات کا سب سے بڑا معجزہ کیا ہے
بس ۔۔
یہ کہنا تھا کہ 
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص کائنات کا سب سے بڑا معجزہ وہ دن ہے جب اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کو اس زمین پہ نازل کیا 
وہ کہنے لگا یا علی اس دن کیا کیا ہوا تھا 
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے جب اللّٰہ نے اپنے محبوب کا ظہور کیا تو آسمان پہ کہاس اور فسد کے ستارے اس طرح سے روشن ہیں کہ زمین پہ سارے نجومی سجدے میں گر گئے 
اس وقت مصر، قنعان، روم میں قحط آیا ہوا تھا جیسے ہی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد ہوئی تو وہاں بارش برسنے لگی اور لوگ خوشی سے جھومنے لگے
وادی شام جو ہزاروں سالوں سے خشک تھی وہاں پانی ابھر آیا 
اس وقت جہاں جہاں آگ کی پوجا کی جا رہی تھی وہ آگ خود بخود بجھ گئی 
جو لوگ بتوں کی پوجا کر رہے تھے ان کے بت اچانک سے گرنے لگے 
اور فارس کی وہ آگ جس کو خدا سمجھ کے پوجا جاتا تھا فارس کے لوگ فخر کیا کرتے تھے وہ بجھ گئی
مصر کا سب سے بڑا بت بیا زمین پہ گر کہ ٹکڑے ہوگیا 
قلہاب کے سب سے لمبے بت سے خون ابھر آیا
خانہ کعبہ میں جتنے بھی بت تھے وہ زمین پہ گر گئے 
اللّٰہ نے اپنے محبوب کی آمد کی خوشی اس سال پوری دنیا میں ہر ماں کو بیٹے کی نعمت سے نوازا
اور جو عورتیں بانجھ تھیں یا وہ جانور جو بچے پیدا کرنے کی طاقت سے محروم تھے اللّٰہ نے ان کی جھولی کو بھی اولاد کی نعمت سے بھر دیا 
اے شخص اس وقت ہر شخص ایک الگ خوشبو محسوس کر رہا تھا ہر یہ باتیں کر رہا یہ خوشبو اس آخری نبی کی ہے جس کا زکر اللّٰہ نے گزری کتابوں میں کیا ہے 
اور زمین کے سارے درخت حضرت عبد المطلب کے گھر کی طرف جھکے ہوئے تھے حضرت عبد المطلب نے جب یہ منظر دیکھا تو مسکرا کے فوراً اپنے گھر آئے آپ نے دیکھا کہ آپ کے گھر سے نور کی شعاعیں نکل رہی ہیں اور ایک نو مولود بچہ سجدے میں سر رکھ کہ یہ کہہ رہا ہے ” لا الہ الااللہ انا محمد رسول اللّٰہ “ 
ہاں۔۔۔۔
یہی وہ دن جب اللّٰہ اپنے بندوں کی کی گئی رد نہیں کرتا کیونکہ اللّٰہ یہ وعدہ کیا کہ جو جو میرے محبوب کے صدقے مانگے گا اسے بغیر حساب کے عطا کیا جائے گا 



A man came to the service of Imam Ali (as) and asked him:
Or what is the greatest miracle of the universe?
Bus ..
That was to say
Imam Ali (as) said:
O man, the greatest miracle of the universe is the day when Allah sent down His Beloved on this earth.
He said, "Ali, what happened that day?"
Imam Ali (as) said:
O Allah, when Allah manifested His Beloved, the stars in the heavens and the stars of corruption are so bright that all the astrologers on earth fell down in prostration.
At that time there was a famine in Egypt, Canaan, and Rome.
Water rose in the valley of Syria, which had been dry for thousands of years
At that time, where the fire was being worshiped, the fire was extinguished automatically
The idols of those who were worshiping idols suddenly began to fall
And the fire of Persia, which the people of Persia were proud to worship as God, was extinguished
Egypt's biggest idol fell to the ground and shattered
Blood gushed from the tallest idol of Qalhab
All the idols in the Ka'bah fell to the ground
Allah has blessed every mother in the world with the blessing of a son this year for the joy of the arrival of her beloved
And (as for) those who are barren, or those who are barren, Allah has filled their cradle with the blessing of children.
O man, at that time every person was feeling a different fragrance. Every one was talking.
And all the trees of the earth were leaning towards the house of Hazrat Abdul Muttalib. When Hazrat Abdul Muttalib saw this scene, he immediately came to his house with a smile. Keep in mind that he is saying, "La ilaha illa Allah, I am Muhammad, the Messenger of Allah."
Yes....
This is the day when Allah does not reject His servants, because Allah has promised that whoever asks for the charity of My Beloved, it will be given to him without reckoning.

Post a Comment

0 Comments