Header Ads Widget

Naseehat Aamooz | Aek Jahnami Aurat Ki Allah Se Faryad | Paigham e Nijat

Naseehat Aamooz | Aek Jahnami Aurat Ki Allah Se Faryad | Paigham  e Nijat

Pegham Nijat Islamic

ایک گنہگار عورت چار مردوں کو جہنم لے جائے گی۔

1۔ اپنے والد کو 
2۔ اپنے بھائی کو
3۔ اپنے شوہر کو
    اور 
4۔ اپنے بیٹے کو

روز محشر جب عورت کو دوزخ میں لے جایا جائے گا تو وہ عورت اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ میں فریاد بلند کرے گی۔
کہ
 اے میرے پروردگار
جب میں چھوٹی تھی تو میرے والد نے بھی مجھے نماز و قرآن نہیں پڑھایا مجھے کوئی نیک عمل نہیں سکھایا۔
مجھے صرف و صرف دنیا داری سکھائی اور دنیا میں چلنے کا سبق سکھایا۔
آخرت کی کوئی نصیحت بھی نہیں کی
میں تو اس وقت چھوٹی بچی تھی تھوڑی ضد کرتی تھی تو قرآن کے بجائے موبائل ہاتھ میں تھما دیتا تھا موٹو پتلو کارٹون مجھے دکھاتا میرا دل بہلانے کے لیے۔
تو کوئی اور دنیاوی شغل لگا کہ دیتا تھا جیسے ناچ گانے اور دیگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور موبائل اپنی خرید کہ دی کہ جا پوری دنیاTiktok پہ مشہور ہورہی ہے تو بھی یہ Tiktok پہ ناچ گانے کی گھٹیا شہرت حاصل کر لے۔۔۔

اس کے بعد جب جوان ہوئی تو میرے بھائی نے بھی Pubg سے نہیں روکا اور نہ ہی مجھے بے پردگی سے روکا اور نہ ہی نماز و قرآن پڑھنے کو کہا 
اسی طرح میں گناہوں کی دلدل میں پھنستی رہی۔۔
جب میری شادی ہوئی تو اپنے شوہر کی خدمت کرنے میں مجھے نماز و قرآن پڑھنے کا ٹائم ہی نہیں ملا اور نہ ہی میرے شوہر نے مجھے نماز و قرآن پڑھنے کا ٹائم دیا بس وہ اپنی خدمت میں خوش تھا اور میری نمازیں قضا ہوتی رہیں 
میرے شوہر نے بھی کبھی مجھے نماز پڑھنے کو نہیں کہا 
اور میرا یہ بیٹا بھی مجھے حق کے راستے پر چلنے سبق نہیں دیا ۔۔
میں دنیا کی شہرت کی خاطر خود کو گناہوں میں دھکیل دیا۔۔
نماز و قرآن پڑھنے کا ٹائم نہیں نکالا لیکن پورا دن Tiktok اور پوری رات Pubg میں اپنا وقت برباد کر دیا۔
مجھے نمازیں پڑھنے نہیں آتی تھی مجھے جو بچپن سے سکھایا گیا میں تو اسی راستے پہ چلتی رہی کہ شہرت ہے توTiktok میں ہے لیکن یہ ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ یہ جھوٹی شہرت ہمیں اپنے رب سے دور کر دے گی ۔۔۔۔۔۔۔

تو میرے بھائیو اور بہنو!!!!!!
میں تمہیں اللّٰہ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ اپنی اس جھوٹی دنیا کی شہرت کے بجائے اپنے خالق و مالک کی یاد میں وقت گزارو اپنے اللّٰہ کو راضی کرو نمازیں قائم کرو
یہ Tiktok اور Pubg ہم مسلمانوں کے لیے نہیں ہے یہ تو شیطان کی ایک چال ہے ہمیں اللّٰہ سے دور کرنے کی کیا یہ مردوں اور عورتوں کا ناچنا ہم مسلمانوں کے لیے یہ شرمندگی کی بات ہے جس سے ہمیں اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے منع کیا ہم اسی منع کیئے ہوئے راستے پر چلتے ہیں اور ہم خود کو مسلمان کہلاتے ہیں 

ہمیں چاہیے کہ ہم رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت کے مطابق ہم بھی کسی غیر مسلم کو اپنے دین کا پیروکار بنائیں نہ کہ ہم ان کی پیروی کریں 
یہ Tiktok اور Pubg یہ تو ان ہم مسلمان پیروی کر رہی ہیں یہ داڑھی جو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت ہے ہم اسی پہ ڈیزائن بناتے ہیں 
اور اپنے سر بالوں کی ڈیزائن بناتے ہیں
یہ Tiktok ایک فحاشی ہے اور کچھ نہیں

رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان ہے کہ آپ فرماتے ہیں
وہ ہم میں سے ہے جو ہماری طرح دکھے 

اس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص عمل میں ایمان میں اور ظاہری طور پر اور باطنی طور پر ہمیں اپنے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سیرت پہ چلنی کی عادت بنائیں اور اسی میں ہی دنیا و آخرت کی بھلائی ہے 

A sinful woman will take four men to hell.

1. To your father
2. To my brother
3. To her husband
    And
4. To my son

On the Day of Judgment, when a woman will be taken to Hell, she will cry out to Allah, the Lord of Glory.
That
 O my Lord!
When I was young, my father did not teach me prayers and the Qur'an, nor did he teach me any good deeds.
He only taught me worldliness and taught me the lesson of walking in the world.
He did not give any advice for the Hereafter
I was a little girl at that time. I was a little stubborn. Instead of the Qur'an, I used to hold a mobile phone in my hand. A thick and thin cartoon would show me to entertain me.
So someone else's worldly occupation seemed to give, such as dancing, singing and other ...
And even if the mobile is bought and given that the whole world is becoming famous on Tiktok, it will still get a bad reputation for dancing and singing on Tiktok.

After that, when she was young, my brother did not stop me from Pubg, nor did he stop me from being naked, nor did he ask me to pray and recite the Qur'an.
In the same way, I was stuck in the mire of sins.
When I got married, I did not have time to pray and recite the Qur'an in the service of my husband, nor did my husband give me time to pray and recite the Qur'an, but he was happy in his service and my prayers continued.
My husband never asked me to pray
And this son of mine also did not teach me to walk on the path of truth.
I pushed myself into sin for the sake of worldly fame.
Didn't find time to pray and recite Qur'an but wasted my time in Tiktok all day and Pubg all night.
I did not know how to offer prayers. I was taught from my childhood that I was following the same path that fame is in Tiktok but we did not know that this false fame would take us away from our Lord. ۔

so my brothers and sisters!!!!!!
I urge you, through Allah, to spend time in the remembrance of your Creator and Master instead of the fame of your false world, please your Allah and establish the prayers.
This Tiktok and Pubg is not for us Muslims. This is a ploy of Satan to turn us away from Allah. Is this dancing of men and women? God forbid we follow this forbidden path and we call ourselves Muslims

We should make a non-Muslim follow our religion according to the Sunnah of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and not follow him.
This Tiktok and Pubg This is what we Muslims are following This beard which is the Sunnah of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) We design accordingly
And design your own hair
This Tiktok is obscenity and nothing more

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
He is one of us who looks like us

This means that whoever makes us accustomed to follow in the footsteps of his master, the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him), in deeds, in faith and outwardly and inwardly, and that is the good of this world and the Hereafter

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970