Header Ads Widget

Cheezo Ki Qadar ko Hazrat Ali as Ka Eham Farman Hadees || حضرت امام علی علیہ السلام || Paigham e Nijat


Cheezo Ki Qadar ko Hazrat Ali as Ka Eham Farman Hadees || حضرت امام علی علیہ السلام || Paigham  e Nijat


امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص
 حاضر ہوکہ عرض کرنے لگا کہ
یا علی علیہ السّلام وہ کونسی چیزیں ہیں جو موجود ہوں تو انسان اس کی قدر نہیں کرتا اور جب چلی جائیں تو انسان اس پہ بار بار افسوس کرتا ہے؟؟؟؟
جیسے ہی یہ پوچھا گیا تو 
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا کہ اے شخص میں اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا وہ دو چیزیں ہیں پہلا جوانی، دوسرا تندرستی، 
یاد رکھنا جب انسان جوان ہوتا ہے تو اس کی قدر نہیں کرتا اس بات پہ غور وفکر نہیں کرتا کہ یہ جوانی تو عنقریب ڈھلنے والی اور جب جوانی ختم ہو جاتی ہے تو اس پہ بار بار اپنی جوانی کو یاد کر کہ افسوس کرتا رہتا ہے
اور انسان صحت مند ہوتا ہے اپنی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پہ غور نہیں کرتا کہ تمام عظیم نعمتوں میں سے عظیم نعمت انسان کی اپنی صحت ہے 
کیونکہ انسان اگر تندرست نہیں ہوتا تو انسان کو کسی بھی خوشی میں خوشی نہیں ملتی 

اے شخص
دنیا میں سب سے عقلمند انسان وہ ہے جو اپنی جوانی میں اپنی جوانی کی قدر کرے
اور صحت کا خیال رکھ کر زندگی گزارے 
کیونکہ یہ دو اللّٰہ کی طرف سے عظیم نعمتیں ہے اس کا انسان اللّٰہ کی دربار میں جتنا بھی شکر ادا کرے اتنا کم ہے۔

A person presented to the service of Imam Ali
Or what are the things they are present, man does not value it, and when he goes, man regards him again?
As soon as it was asked
Imam Ali said, "I heard from the Messenger of Allah in the man, they are two things, the first, the second."
Remember, when the person is young, it does not value it, it does not matter that if this youth, then it is over and when the youth ends, then repeatedly remembering their youth.
And man is healthy, keeping his health, does not consider that the great blessing of all the great blessings is human health.
Because man is not happy in any joy if he is not healthy

O person
The most wise man in the world is the value of his youth in his youth
And spent life by taking care of health
Because it is great blessings from God, its man is so much less than God's court.

Post a Comment

0 Comments