Header Ads Widget

Zina Ki Saza | Zina ki Saza | Farman e Rasool s.s.w.s | | Paigham e Nijat

Pegham Nijat Islamic

زنا کی سزا

اللّٰہ کے رسول نے فرمایا۔۔۔۔۔
زنا ایک ایسا بدترین گناہ ہے جس کی سزا اللّٰہ کبھی معاف نہیں کرتا
اور اس بدترین گناہ کی تین سزائیں اس دنیا میں اور تین سزائیں آخرت میں ملتی ہیں۔
اللّٰہ زنا کرنے والے کے چہرے سے معصومیت اور رونق ختم کر دیتا ہے،
اللّٰہ زنا کرنے والے کی عمر کو گھٹا دیتا ہے اور وہ بدترین بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے،
زنا کرنے والا محتاج ہوتا چلا جاتا ہے،
اور جو آخرت میں اللّٰہ تعالیٰ نے تین سزائیں رکھی ہیں ان میں سے پہلی سزا یہ کہ اللّٰہ ایسے انسان سے ناراض ہوگا اور اس کے نامہ اعمال میں نیکیاں گھٹا دی جائیں گی 
دوسرا قبر میں اور روز محشر میں حساب میں سختی کی جائے گی
اور دوزخ اس انسان کے لئے تڑپے اور اللّٰہ سے فریاد کرے گی کہ اے اللّٰہ اس زانی انسان کو میری طرف بھیج جو نا محرم کو گندی نگاہ سے دیکھتا تھا اور اس حرام فعل میں مبتلا ہو کہ اللّٰہ کے قانون کی تذلیل کرتا تھا 
اور یوں۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا و آخرت میں اللّٰہ کی رحمت سے دور ہو جائیں گے۔




زنا ایک قرض ہے۔
جو تمہاری بہن بیٹیوں سے وصول ہوگا۔

ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں یہ خبر پھیل گئی کہ یہ شخص زنا کرتا ہے 
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام علی علیہ السّلام اس شخص کے پاس گئے اور فرمانے لگے 
اے بندہ خدا بدترین عمل میں سے ایک عمل زنا ہے 
میں نے اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے سنا کہ زنا ایک بدترین قرض ہے جو زنا کرتا ہے تو اسی کے گھر میں اسی کی عورتوں بہن بیٹیوں کے ساتھ زنا ہوگا۔

یاد رکھنا۔۔۔۔
اگر تم اپنی عورتوں کی  محفوظ رکھنا چاہتے ہو تو اس بدترین فعل سے بچو۔

تو وہ کہنے لگا۔
یا علی علیہ السّلام
میرے گھر کی عورتیں تو پاک دامن ہیں گھر سے ایک قدم تک باہر نہیں رکھتی تو وہ اللّٰہ نہ کرے کیسے کر سکتی ہہں؟؟؟؟
ان کے ساتھ ایسا کیسے ہوگا؟؟؟؟؟

بات جب یہاں تک پہنچی تو 
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
اے شخص یاد رکھنا انسان کے عمل انسان کے دماغ پہ اثر رکھتے ہیں۔
جب وہ اپنے گھر میں بیٹھتا ہے تو اسی کے دماغ کا اثر گھر کے دوسرے افراد کے دماغ پہ اثر کرتا ہے۔۔۔
یاد رکھنا 
تم جیسے دوسری عورتوں کی سوچ اپنے دماغ میں رکھو گے تو تمہارے گھر کے افراد کی سوچ بھی ویسے ہی ابھرے گی۔
یوں وہ بھی اسی طرح اس گناہ کی طرف جاتے جائیں گے۔
اے شخص!
جیسا تم سوچو گے ویسا ہی تمہارے گھر میں ہوگا اور یوں تمہاری یہ سوچ تمہارے گھر کی عورتوں کو  محفوظ نہیں رکھے گی
اور تم دنیا و آخرت اپنی عزت اور اپنا اعمال گوا دو گے ۔
اور دنیا میں بھی رسوا ہو جاؤ گے
اور آخرت میں بھی بدترین عذاب پاؤ گے۔۔۔۔


The penalty of adultery.

The Messenger of Allah said ...
Zina is a worst sin that God never forgives
And three sentences of this worst sin are found in this world and three sentences in the Hereafter.
Allah eliminates innocence and evidence from the face of adultery,
Allah reduces the age of adultery and it is suffering from worst diseases,
The adulterer becomes the needle,
And the first punishment of Allah has placed three sentences in the Hereafter that Allah will be angry with such a human, and the good deeds will be destroyed in the deeds.
In the second grave and will be strictly in account in the day
And the hell will be destroyed for this man, and will cry out to Allah, "O Allah, the man who sent mans to me, who sees the neighborhood nasty, and in this forbidden act, he used to fulfill the law of Allah."
And so ........
In the world and in the Hereafter, Allah will turn away.

_____________________________

Adultery is a loan.
Who will receive your sister daughters.

Once this news spread in Madina Manora that the person adultery
Bus.........
Imam Ali went to this person and began to say
O slave God is an act of worst action
I heard from the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) that the adultery is a worst loan that adultery, in his house, his women will have adultery with sister-in-law.

Remember....
Avoid this worst act if you want to keep your women safe.

So she said.
Or Ali
If the women of my house are paused, you do not have a step out of the house, so do not Allah do not Allah ????
How would it be with them ?????

Talk when reaching here
Imam Ali said
A person remembering man's actions in man's mind.
When he sits in his house, the effect of the mind affects the mind of other people of the house ...
Remember
If you think of other women like you in your mind, then the thinking of your house will also be emerging.
Thus they will also go to this sin.
O person!
As you think, your house will be in your house, and you will not save the women of your household.
And you will go to the world and the Hereafter, and your deeds.
And also in the world
And in the Hereafter, the worst punishment will be found ....

____________________________

Post a Comment

0 Comments