Nafs ki Islah Ka Tareeqa | nafs kii islaah karnaa | नफ़्स की इस्लाह करना• | paigham e Nijat |
نفس کی اصلاح
""""""""”"""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
نفس کی اصلاح کے چار طریقے
مشارطہ
اپنے نفس کے ساتھ شرط لگانا کہ گناہ نہیں کروں گا ہر صبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج کے دن بھر گناہ نہیں کروں گا
مراقبہ
کہ آیا گناہ تو نہیں کیا؟
دن بھر اپنے نفس کی نگرانی کرتے رہیے کہ گناہ نہ ہو جائے۔
محاسبہ
کہ اپنا حساب کرے کہ کرنے گناہ کیئے اور کتنی نیکیاں کی۔
رات تنہائی میں سونے سے پہلے دن بھر کا جائزہ لیا جائے کیا کیا غلط ہوا اور کیا اچھا ہوا۔
مواخذہ
کہ نفس نے جو دن بھر میں نافرمانیاں کی ہیں اس کو سزا دینا اور وہ سزا یہ ہے کہ اس پر عبادت کا بوجھ ڈالے جو غلط ہوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کر لے اور جو اچھا کیا گیا اس پر خوب اللّٰہ رب العزت کا شکر ادا کرے۔
Optimization of self
"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" ""
Four ways to optimize self
Murder
Betting with your own soul will not be guilty every morning to be betrayed with themselves that they will not sin throughout today
Meditation
Whether sin is not?
Monitoring your own soul throughout the day is not to sin.
No.
To calculate that it is to sin and how many good problems.
What went wrong and what happened to be reviewed throughout the day before sleeping in the night isolation.
Ideal
That person to punish him who has disobeyed the day and the punishment that burden of worship that bring forgiveness for wrong ashamed of this and thanks to the good God Almighty it was good Pay
0 Comments