Header Ads Widget

عصر کی تعقیبات۔ Asar ki Taqeebat | Asar Ki Taqeebat | Asar Ki Taqeebat in Urdu | paigham e Nijat

Pegham Nijat
عصر کی تعقیبات۔ Asar ki Taqeebat


عصر کی تعقیبات

اَللّٰه‍ُمَّ اِنِيْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ نَّفْسٍ لَّا تَشْبَعُ وَ مِنْ قَلْبٍ لَّا يَخْشَعُ وَ مِنْ عِلْمٍ لَّا يَنْفَعُ وَمِنْ صَلٰوةٍ لَّا تُرْفَعُ وَ مِنْ دُعَاۤءٍ لَا يُسْمَعُ  اَللّٰه‍ُمَّ اِنِيْ اَسْئَلُکَ الْيسْرَ بَعْدَ الْعُسْرِ وَ الْفَرَجَ بَعْدَ الْکَرْبِ وَالرَّخَاۤءَ بَعْدَ الشِّدَّةِ اَللّٰه‍ُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِّعْمَةٍ فَمِنْکَ لَا اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَيْکَ



ترجمہ


اے معبود! میں سیر نہ ہونے والے نفس خوف نہ رکھنے والے دل نفع
نہ دینے والے علم ، قبول نہ ہونے والی نماز اور نہ سنی  جانے والی دعا سے تیری
پناہ چاہتا ہوں۔ اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے مشکل کے
بعد آسانی، دکھ کے بعد سکھ اور تنگی  کے بعد فراخی دیدے۔ اے خدایا!
ہمارے پاس جونعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے، سوا تیرے کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری حضور توبہ کرتا ہوں

Post a Comment

0 Comments