Header Ads Widget

اذان Azan | How do you pray azan | What are the words of adhan | What is Azan Arabic | Paigham e Nijat

Paigham e Nijat

اذان Azan اذان Azan | How do you pray azan | What are the words of adhan | What is Azan Arabic | Paigham e Nijat
اذان Azan | How do you pray azan | What are the words of adhan | What is Azan Arabic | Paigham e Nijat 


آذان

ہر مرد اور عورت کے لیے مستحب ہے کہ روزانہ کی واجب نمازوں سے پہلے اذان اور اقامت کہے
آذان اٹھارہ جملوں پر مشتمل ہے


اَللّٰہُ اَکبَرُ      ( چار مرتبہ )
اللّٰہ بہت بڑا ہے

اَشھَدُ اَنْ لَّاْۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ   ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں

اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہُ   ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ کے رسول ہیں

اَشھَدُ اَنَّ عَلِیًا وَلِّیُ اللّٰہُ   ( دو مرتبہ )
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت علی علیہ السلام اللّٰہ کے ولی ہیں

حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ    ( دو مرتبہ )
آؤ نماز کی طرف

حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ    ( آؤ ہمیشہ رہنے والی کامیابی کی طرف 

حَیَّ عَلٰی خَیْرِ الْعَمَلِ     ( آؤ بہترین عمل کی طرف

اَللّٰہُ اَکبَرُ     ( دو مرتبہ )
اللّٰہ بہت بڑا ہے

لَاۤ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ     ( دو مرتبہ )
اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں




اذان Azan
اذان Azan


آذان

It is mustahab for every man and woman to say the adhan and iqamah before the obligatory daily prayers
Azan consists of eighteen sentences


اَللّٰہُ اَکبَرُ (four times)
God is great

اَشھَدُ َْن لَّا ِْۤلَٰهَ ِّلَّا اللّٰهُ (twice)
I bear witness that there is no god but Allah

اَشھَدُ َنَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهُ (twice)
I testify that Hazrat Muhammad (peace be upon him) is the Messenger of Allah

اَشھَدُ َنَنَّ عَلِيًا وَلِّيُ اللّٰهُ (twice)
I testify that Hazrat Ali (as) is the guardian of Allah

حَيَّ عَلَى الصَّلاَۃِ (twice)
Come to prayer

حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ (Come to eternal success)

حَيَّ عَلَى خَيْرِ الْعَمَلِ (Come to the best deed)

اَللّٰہُ اَکبَرُ (twice)
God is great

La ilaha illa Allah (twice)
There is no god but Allah


Post a Comment

0 Comments