Header Ads Widget

insan ka anjam Qabar ki Paheli Raat | Qabar mein murde ke sath kya hota hai Paigham E Nijat

Assalamualaikum Ya Ali Madad


insan ka anjam Qabar ki Paheli Raat | Qabar mein murde ke sath kya hota hai Paigham E Nijat
insan ka anjam Qabar ki Paheli Raat | Qabar mein murde ke sath kya hota hai Paigham E Nijat
نزع کے وقت میری روح نکل جائے گی اور غر غرہ کے وقت منہ کا تھوک بھی تلخ ہو جاۓ گا 
لیجئے روح نکالی گئی اور میرا جسم میرے گھر والوں کے درمیان بے حس و بے حرکت پڑا ہے ان کر ہاتھ مجھے الٹ پلٹ رہے ہیں اور ان کی آنکھیں آنسو بہا رہی ہیں 
گھر کے لوگوں نے میری آنکھیں بند کر دی اور جبڑوں پر کپڑا باندھ دیا اور افسوس و غم کے بعد جا کر فوراً کفن خریدنے لگے اور کسی کو میری قبر کھودنے کے لیے بھیج دیا 
جو شخص مجھے سب سے زیادہ محبوب تھا وہ بڑی جلدی سے غسل دینے والے کو بلا کر لایا تاکہ وہ نجھے آکر غسل دے
مجھے تختہ میت پر لٹا کر کچھ لوگ مجھے فوراً غسل دینے لگے
میرے اوپر پانی ڈالا گیا تین بار غژل دیا اور لوگوں کو آواز دی کہ بھئی کفن لاؤ
مجھے بغیر آستینوں کے چند کپڑے پہنائے اور فوراً کافور لگا دیا لیجئے بس یہی کافور میرا تنشہ سفر ہوا اور اب جنازہ اٹھاؤ کی آواز شروع ہوئی
اور اب مجھے انہونے دنیا سے نکال دیا
ہائے افسوس ؛
یہ کہ دن تھا یادنہ تھا زندگی میں کہ سفر پر جارہا ہوں مگر نہ کوئی ساتھی ہے اور۔نہ وہاں خرچ۔پاس
بس
چار آدمیوں نے مجھے کندھے پر اٹھایا باقی لوگ مجھے رخصت کرنے کیلیئے پیچھے ہو لئیے
مجھے جنازہ گاہ میں لائے امام کو بلایا جنازہ پڑھاؤ صفیں بنائی گئی امام۔نے تکبیر کہی "اللہ اکبر“ سب لوگوں نے نیت باندھی چار تکبیریں کہنے کے بعد سلام پھیر دیا جنازہ پڑھ کر مجھے سب نے رخصت کر دیا
مجھ پر ایسی نماز پڑھی کہ جس میں نہ کوئی رکوع نے نہ سجود شاید۔کہ مجھ پر اللہ پاک اپنا رحم و کرم فرماۓ

Post a Comment

0 Comments

Verification: 635a0b3f8ea73970