امام جعفر صادق علیہ السّلام راستے سے گذر رہے کہ دیکھا کہ ایک شخص منہ کے بل سویا ہوا ہے
بس۔۔
جیسے آپ نے دیکھا آپ قریب گئے اور فرمانے لگے اے بندہ خدا اٹھو اور اس بات کو سمجھ لو کہ انسان کا سونا انسان کی معرفت کا آئینہ ہوتا ہے جو انسان جس طرح سے سوتا ہے اس کے اوصاف اس سے بڑھنے لگتے ہیں
اس نے عرض کیا اے نواسہ رسول وہ کیسے
امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا
انبیاء اپنی پشت کی بل سوتے تھے اس لیئے کہ وہ وہی پر مناجات کرتے تھے
اور پشت کے بل سونا انسان کو الہام کی طرف دھکیلتا ہے
اور مومن اپنی دائیں کروٹ پہ سوتا ہے کیوں کہ دائیں کروٹ پہ سونا انسان کو اچھے خواب کی طرف مائل کرتا ہے اور انسان کی سوچ کو پاکیزہ بناتاہے
اور کفار کا سونا ان کی بائیں کروٹ ہے کیونکہ بائیں کروٹ پہ سونا انسان کو گناہوں کی طرف دھکیلتا ہے اور یوں انسان کا یقین و ایمان پست ہوتا جاتا ہے
اور منہ کے بل سونا شیاطین کا سونا ہے یاد رکھنا جو انسان منہ کے بل سوتا ہے وہ ہمیشہ چڑ چڑا رہتا ہے اور دن کے وقت غضہ اور جزبہ اس پہ ہاوی رہتا ہے اور یوں اختلافات کا شکار بن کہ اپنے عزیز و اقارب سے لڑتا رہتا ہے
Imam Ja'far Sadiq (as) was passing by when he saw a man lying face down
Bus..
As you saw him approaching and saying, O servant of God, get up and understand that man's gold is a mirror of man's knowledge.
He asked, "O granddaughter of the Prophet, how is that?"
Imam Jafar Sadiq (as) said:
The prophets slept on their backs because they prayed on them
And gold on the back pushes man towards inspiration
And the believer sleeps on his right side, because sleeping on the right side leads man to good dreams and purifies man's thinking.
And the gold of the disbelievers is on their left side, because the gold on the left side pushes man towards sins and thus man's faith is weakened.
And the gold on the face is the gold of the devils. Remember, the man who sleeps on his face is always irritated, and during the day anger and passion overwhelm him, and he becomes a victim of differences, so he fights with his loved ones. Is
0 Comments