Header Ads Widget

زیارت سائر شہداء کربلا علیہم السلام۔ Ziyarat Shuhda e Karbala Ziyarat Lyrics paigham e Nijat

Pegham Nijat

زیارت سائر شہداء کربلا علیہم السلام۔ Ziyarat Shuhda e Karbala


زیارت سائر شہداء کربلا

اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَوْلِيَاۤءَ اللّٰهِ وَ اَحِبَّاۤئَهٗ
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَصْفَاۤءَ اللّٰهِ وَ اَوِدَّاۤئَهٗ
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَنْصَارَ دِيْنِ اللّٰهِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَنْصَارَ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَنْصَارَ فَاطِمَةَ الزَّه‍ْرَاءِ سَيَّدَةِ نِسَاۤءِ الْعٰلَمِيْنَ
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَنْصَارَ اَبِيْ مُحَمَّدَ نِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ نِ الْوَلِيِّ الزَّکِيِّ النَّاصِحِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ يَا اَنْصَارَ اَبِيْ عَبْدِ اللّٰهِ بِاَبِيْ اَنْتُمْ وَ اُمِّيْ طِبْتُمْ وَ طَابَتِ الْاَرْضُالَّتِيْ فِيْهَا دُفِنْتُمْ وَ فُزْتُمْ فَوْزًا عَظِيْمًا فَيَا لَيْتَنِيْ کُنْتُ مَعَکُمْ فَاَفُوْزَ مَعَکُمْ


ترجمہ


سلام ہو آپ سب پر اے خدا کے دوستوں اور اس کے پیاروسلا م ہو
آپ پر اے خدا کے منتخب بندو اور اس کے بندگان خاص، سلام ہو آپ پر
اے دین خدا کی مدد کرنے والو، سلام ہو اے رسول خدا کی مدد کرنے والوں
سلام ہو آپ پر اے امیر المومنین کی مدد کرنے والوں ۔ سلام ہو آپ پر اے
فاطمہ زہرا دونوں جہانوں کی عورتوں کی سردار کی مدد کرنے والوں ۔ سلام ہو
آپ پر اے ولی خدا کے پاک و پاکیزہ ہی خواہ امت حسن مجبتی کی مدد کرنے
والو سلام ہو آپ پر انصار حسین میرے ماں باپ فدا ہوں آپ پر پاکیزه
ہو گئے۔ آپ سب اور پاکیزہ ہوئی وہ زمین جس میں آپ دفن ہوئے اور
پہنچے
اپنے آپ درجات بلند پراے کاش میں بھی ہوتا آپ کے ساتھ اور بلندیوں پر ظاہر ہوتا۔


Peace be upon you all, O friends of God and His beloved
Peace be upon you, O chosen servants of God and His special servants
O you who help the religion of God, peace be upon you who help the Messenger of God
Peace be upon you, O helpers of Amir al-mu'minin. Peace be upon you
Fatima Zahra, the supporter of the women leaders of both worlds. Hello
On you, O Holy God, may the Holy Ummah help you
Hello Ansar Hussain, may my parents be sacrificed for you
Done. All of you became pure in the land in which you were buried
reached
I wish I could be with you on higher levels and appear on higher ground.

Post a Comment

0 Comments